تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُلاصَۂ جَہاں" کے متعقلہ نتائج

خُلاصَۂ جَہاں

پوری دنیا کا نچوڑ ، بہترین مخلوق .

گَھر بار خالصے لَگ جانا

گھر بار کا ضبط ہونا، برباد ہونا، تباہ ہونا

جَگ کی ماں جَہان کی خالَہ

اس عورت کو کہتے ہیں جو گھرگھر پھرتی ہو

جَگ کی ماں جَہان کی خالا

خانَہ کَر جانا

ٹیڑھا ہونا ، خم ہونا (کمان کے لیے مستعمل) .

خَلائی جَہاز

وہ گاڑی یا آلہ جو خلائی پرواز کے لیے تیار کیا جاتا ہے، خلائی طیارہ

جان دار خانَہ

(مجازاََ) وہ حصہ یا وہ مقام یا وہ جگہ جہاں جانور وغیرہ رکھے جائیں.

جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

کسی سے خواہ مخواہ یک جہتی جتانا یا تعلق ظاہر کرنا

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

شاما بولی مَن سَنْسَنایا خالَہ جان كا كَہْنا آگے آیا

برے وقت كے آثار ظاہر ہونا ۔

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام

یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی ناواقف آدمی نہایت تپاک اورگرم جوشی ظاہر کرے، بیجا خصوصیت ظاہر کرنے والے اور چالاک کی نسبت بھی بولتے ہیں جو خواہ مخواہ دوستی جتا کر اپنا مطلب نکالتے ہیں

مُنہ کا خِلال ہو جانا

تنکے کی طرح کا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

شاما بولی بَن كَھنْكَھنایا خالَہ جان كا كَہْنا آگے آیا

برے وقت كے آثار ظاہر ہونا ۔

خانَہ جَمْع سے بَڑھ جانا

خرچ کا آمد سے زیادہ ہونا

نہ جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

اردو، انگلش اور ہندی میں خُلاصَۂ جَہاں کے معانیدیکھیے

خُلاصَۂ جَہاں

KHulaasa-e-jahaa.n•ख़ुलासा-ए-जहाँ

  • Roman
  • Urdu

خُلاصَۂ جَہاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پوری دنیا کا نچوڑ ، بہترین مخلوق .

Urdu meaning of KHulaasa-e-jahaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • puurii duniyaa ka nicho.D, behtariin maKhluuq

English meaning of KHulaasa-e-jahaa.n

Noun, Masculine

  • essence of the world

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُلاصَۂ جَہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُلاصَۂ جَہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone