تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھل بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

کُھل بَیٹْھنا

اطمینان و فراغت کے ساتھ کشادہ ہو کر بیٹھنا، آرام سے بیٹھنا، فاصلہ سے بیٹھنا

کل بیٹھنا

پہلو پربیٹھنا، جیسے دیکھیں اونٹ کس کل بیٹھتا ہے

کھل کر بیٹھنا

آرام سے بیٹھنا، فراغت سے بیٹھنا

کَل بِٹھانا

کل بیٹھنا (رک) کا متعدی.

کھا بَیٹْھنا

غبن کرنا، رقم دبا لینا

کھو بَیٹْھنا

ضائع کر دینا، برباد کر دینا، تباہ کر دینا، گنوا دینا، کھو دینا

کَل سے بَیٹْھنا

چین سے بیٹھنا، آرام سے بیٹھنا.

کوئی کَل نَہ بَیٹْھنا

کسی طرح چین نہ لینا

کَل پُرْزے بَیٹْھنا

اعضأ و جوارح کا کمزور پڑ جانا.

کَمَر کھول بَیٹْھنا

نوکری چھوڑ کر بیٹھنا، ملازمت ترک کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھل بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

کُھل بَیٹْھنا

khul baiThnaa•खुल बैठना

محاورہ

مادہ: کُھل

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

کُھل بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • اطمینان و فراغت کے ساتھ کشادہ ہو کر بیٹھنا، آرام سے بیٹھنا، فاصلہ سے بیٹھنا
  • دل کی کدورت ظاہر کر دینا ، کُھل جانا

Urdu meaning of khul baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • itmiinaan-o-faraaGat ke saath kushaada ho kar baiThnaa, aaraam se baiThnaa, faasila se baiThnaa
  • dil kii kuduurat zaahir kar denaa, khul jaana

English meaning of khul baiThnaa

  • sit at ease
  • manifest one's malice

खुल बैठना के हिंदी अर्थ

  • संतुष्टि और सुकून से फैलकर बैठना, आराम से बैठना, दूर होकर बैठना
  • मन का दुर्भाव प्रकट कर देना, खुल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھل بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھل بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone