تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدائی اِک طَرَف ، جورُو کا بھائی اِک طَرَف" کے متعقلہ نتائج

خُدائی اِک طَرَف ، جورُو کا بھائی اِک طَرَف

۔مثل۔ اس کےلئے بولتے ہیں جو جورو کا غلام اور مطیع ہو۔ بیشتر ساری خدائی اک طرف الخ مستعمل ہے۔

خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

ساری خُدائی ایک طرف جورُو کا بھائی ایک طَرف ، بیوی کے بھائی کا خیال. اس کے لئے بولتے ہیں جو جورُو کا غلام اور مطیع ہو بیشتر ساری خدائی ایک طرف الخ.

ساری خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

said of a slavish man who would rather listen to the wife's brother than anyone else, henpecked husband

ساری خُدائی ایک طَرَف ، جورُو کا بھائی ایک طَرَف

زن مرید کی نسبت کہتے ہیں کہ وہ بیوی کے بھائی یا رشتہ داروں کے مقابلہ میں کسی کو اہمیت نہیں دیتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدائی اِک طَرَف ، جورُو کا بھائی اِک طَرَف کے معانیدیکھیے

خُدائی اِک طَرَف ، جورُو کا بھائی اِک طَرَف

KHudaa.ii ik taraf , joruu kaa bhaa.ii ik tarafख़ुदाई इक तरफ़ , जोरू का भाई इक तरफ़

  • Roman
  • Urdu

خُدائی اِک طَرَف ، جورُو کا بھائی اِک طَرَف کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ اس کےلئے بولتے ہیں جو جورو کا غلام اور مطیع ہو۔ بیشتر ساری خدائی اک طرف الخ مستعمل ہے۔

Urdu meaning of KHudaa.ii ik taraf , joruu kaa bhaa.ii ik taraf

  • Roman
  • Urdu

  • ۔misal। is keli.e bolte hai.n jo joruu ka Gulaam aur mutiia ho। beshatar saarii Khudaa.ii ik taraf alakh mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُدائی اِک طَرَف ، جورُو کا بھائی اِک طَرَف

۔مثل۔ اس کےلئے بولتے ہیں جو جورو کا غلام اور مطیع ہو۔ بیشتر ساری خدائی اک طرف الخ مستعمل ہے۔

خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

ساری خُدائی ایک طرف جورُو کا بھائی ایک طَرف ، بیوی کے بھائی کا خیال. اس کے لئے بولتے ہیں جو جورُو کا غلام اور مطیع ہو بیشتر ساری خدائی ایک طرف الخ.

ساری خُدائی ایک طَرَف جورُو کا بھائی ایک طَرَف

said of a slavish man who would rather listen to the wife's brother than anyone else, henpecked husband

ساری خُدائی ایک طَرَف ، جورُو کا بھائی ایک طَرَف

زن مرید کی نسبت کہتے ہیں کہ وہ بیوی کے بھائی یا رشتہ داروں کے مقابلہ میں کسی کو اہمیت نہیں دیتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدائی اِک طَرَف ، جورُو کا بھائی اِک طَرَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدائی اِک طَرَف ، جورُو کا بھائی اِک طَرَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone