تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کے دینے سے پیٹ بَھرْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

پِیٹ دینا

بے رخی کرنا ، بے التفاتی کرنا ، بے وفائی کرنا.

پاٹ دینا

ڈھیر کردینا، افراط سے کوئی چیز ڈال دینا

پَٹ دینی سے

رک : پٹ سے .

راج پاٹ چھوڑ دینا

تخت و تاج سے دست بردار ہوجانا ، دنیا سے لاتعلق ہو جانا .

پُوت کے پاؤں پالنے میں دِکھائی دینے لَگتے ہیں

signs of future character are visible in childhood, coming events cast their shadow

پَٹ پَٹ دینا

بچے کی پٹائی کرنا ، بچے کو مارنا .

پیٹ کو دھوکا دینا

۔ بھوکا رہ جانا۔ تھوڑی خوراک کھانا کی جگہ۔

پیٹ کا دُکھ دینا

بھوکا مارنا ، کھانے کو نہ دینا

خُدا کے دینے سے پیٹ بَھرْتا ہے

بندہ نہیں اللہ ہی بندے کی حقیقی مدد کر سکتا ہے ، رزق دینے والا حقیتاً اللہ ہی ہے.

لت پت کر دینا

آلودہ کر دینا، بھر دینا

پیٹ ڈال دینا

حمل گرانا.

پیٹ کی مار دینا

۔(عو) بھوکا مارنا۔ بھوک کی سزا دینا۔ عداوت یا تنبیہ کی غرض سے کسی کو بھوکا رکھنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کے دینے سے پیٹ بَھرْتا ہے کے معانیدیکھیے

خُدا کے دینے سے پیٹ بَھرْتا ہے

KHudaa ke dene se peT bhartaa haiख़ुदा के देने से पेट भरता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خُدا کے دینے سے پیٹ بَھرْتا ہے کے اردو معانی

  • بندہ نہیں اللہ ہی بندے کی حقیقی مدد کر سکتا ہے ، رزق دینے والا حقیتاً اللہ ہی ہے.

Urdu meaning of KHudaa ke dene se peT bhartaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • banda nahii.n allaah hii bande kii haqiiqii madad kar saktaa hai, rizk dene vaala haqiitan allaah hii hai

ख़ुदा के देने से पेट भरता है के हिंदी अर्थ

  • बंदा नहीं अल्लाह ही बंदे की हक़ीक़ी मदद कर सकता है, रिज़्क देने वाला हकेतन अल्लाह ही है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیٹ دینا

بے رخی کرنا ، بے التفاتی کرنا ، بے وفائی کرنا.

پاٹ دینا

ڈھیر کردینا، افراط سے کوئی چیز ڈال دینا

پَٹ دینی سے

رک : پٹ سے .

راج پاٹ چھوڑ دینا

تخت و تاج سے دست بردار ہوجانا ، دنیا سے لاتعلق ہو جانا .

پُوت کے پاؤں پالنے میں دِکھائی دینے لَگتے ہیں

signs of future character are visible in childhood, coming events cast their shadow

پَٹ پَٹ دینا

بچے کی پٹائی کرنا ، بچے کو مارنا .

پیٹ کو دھوکا دینا

۔ بھوکا رہ جانا۔ تھوڑی خوراک کھانا کی جگہ۔

پیٹ کا دُکھ دینا

بھوکا مارنا ، کھانے کو نہ دینا

خُدا کے دینے سے پیٹ بَھرْتا ہے

بندہ نہیں اللہ ہی بندے کی حقیقی مدد کر سکتا ہے ، رزق دینے والا حقیتاً اللہ ہی ہے.

لت پت کر دینا

آلودہ کر دینا، بھر دینا

پیٹ ڈال دینا

حمل گرانا.

پیٹ کی مار دینا

۔(عو) بھوکا مارنا۔ بھوک کی سزا دینا۔ عداوت یا تنبیہ کی غرض سے کسی کو بھوکا رکھنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کے دینے سے پیٹ بَھرْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کے دینے سے پیٹ بَھرْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone