تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورَّم" کے متعقلہ نتائج

خورَّم

رک : خرم ، خوش .

خورَّمی

خوشی کی حالت، مسرت، سکون واطمینان

زَر می خُورَم

(فارسی کہات اُردو میں مُستعمل) اپنے روپے کو کھانا اس موقع پر بولتے ہیں جب اپنا پیسہ خرچ ہوا ہو اور اس سے فائدہ نہ اُٹھایا جائے.

خُرَّم

شادمان، خُوش، بشّاش

خُرَم

(طِب) حزم ح اور ز کے ساتھ بھی جائز ہے اور خ و رکے ساتھ بھی صحیح ہے اسکے معنی اس دوا کے ہیں جو پوست بیضہ مرغ سے تیار کی جاتی ہے

خارِم

नाक काटनेवाला, नथने छेदने- वाला, शरारती, उपद्रवी।

خُرْم

(عروض) فعولن کی ف اور مفاعیلن کے م کا گِرجانا یا گِرانا

خُرَّم دِل

خُوش دل، خُوش، شاد، شادمان

خُرَّم روز

ہر ایرانی مہینہ کا آٹھواں دن؛ ایک تہوار جو مہینہ کے آٹھویں روز ہوتا تھا.

خُرَّم بَہار

ایران میں ایک مقام کا نام

خُرَّم رُو

خُوش چہرہ، ہنستے ہوئے یا مسکراتے ہوئے چہرے والا

خُرَّم فَضا

آسمان.

خُرَّم آباد

سرسبز جگہ، خُوشگوار جگہ جہاں سبزہ ہو.

خُرَّم ماہ

رک: خُرّم معنی نمبر ۳.

خُرَّم گاہ

شاداب جگہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں خورَّم کے معانیدیکھیے

خورَّم

KHorram•ख़ोर्रम

وزن : 212

دیکھیے: خُرَّم

  • Roman
  • Urdu

خورَّم کے اردو معانی

صفت

  • رک : خرم ، خوش .

Urdu meaning of KHorram

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Khurram, Khush

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خورَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خورَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone