تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورِش" کے متعقلہ نتائج

خورِش

۔(ف۔ بر وزن برش)۔ مونث۔ کھانا۔ طعام۔ خوراک۔ ؎

خورِش گَر

کھانے پکانے والا ملازم، باورچی

خورِش خانَہ

مودی خانہ ، اسٹور روم ، کھانے پینے کا سامان رکھنے کا کمرہ .

آب و خورِش

پانی اور خوراک، کھانا پیانا

خورْشِید

خورشید، سورج، آفتاب، سوریہ

خورْشِد لَڑنا

(مرغ بازی) مرغ کا دو ٹوک اور بے لاگ حریف کو انّی مارنا ، کھلی لڑائی لڑنا جس میں مار صاف معلوم ہو .

نان خُورِش

ساگ ، مولی ، پیاز وغیرہ جو روٹی کے ساتھ کھائی جائے ؛ سلاد ۔

آب و خورش میں فرق آنا

کھانے پینے میں بےقاعدگی پیدا ہونا

خُورشِید چِہْرَہ

خوبصورت، حسین، دلکش، سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا

خورْشِید بار

نورفشاں ، روشنی بکھیرنے والا .

خورْشِید مَنْزِل

منزل کا سورج، آفتاب نما منزل

خُورْشِیْدِ عَالَم

دنیا کا سورج

خورْشِید رُو

سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا، خوبصورت، حسین، معشوق

خورْشِید اَثَر

سورج کی طرح روشن

خورْشِیدِ حَقِیقَت

(کنایتاً) رسول پاک صلعم .

اردو، انگلش اور ہندی میں خورِش کے معانیدیکھیے

خورِش

KHorish•ख़ोरिश

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خورِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : خوراک نمبر ۱ و ۲ .
  • ۔(ف۔ بر وزن برش)۔ مونث۔ کھانا۔ طعام۔ خوراک۔ ؎

Urdu meaning of KHorish

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Khuraak nambar १-o-२
  • ۔(pha। bar vazan barshash)। muannas। khaanaa। taam। Khuraak।

English meaning of KHorish

Noun, Feminine

ख़ोरिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खुराक, भोजन, ग़िज़ा।

خورِش کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خورِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خورِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone