تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوری" کے متعقلہ نتائج

خوری

ایک قسم کا کپڑا، مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے تنہا خوری، ہوا خوری

مَے خوری

شراب پینا، مے خواری، مے نوشی

بِسیار خوری

बहुत खाना, थूरना

گُو خوری

گُو کھانے کا عمل ، گندگی کھانا .

ہَمَہ خوری

सब कुछ खा जाना, धमाधर्म का विचार किये बिना जो पाना वह खा जाना।

غَم خوری

بےبس تڙپانا

ہَوا خوری

ہوا کھانے کا عمل، سیر کرنے کا عمل یا کیفیت، کھلی ہوا میں جاکر سیروتفریح کرنے کا عمل یا حالت، سیر سپاٹا، چہل قدمی

تَنْہا خُوری

تنہا کھانے کی عادت ؛ خود غرضی

کَم خوری

फा. स्त्री. कम खाना, मिताहार।

خوش خوری

ضرورت سے زیادہ کھانے کا عمل، پُرخوری

خُون خوری

لہو پینے کا عمل ۔

شَراب خوری

شراب پینا، مے نوشی، داروبازی

زَہْر خوری

विष खा लेना, जहर खाकर खुदकुशी करना।

تَنا خوری

رک : تنہا خوری.

مَطْلَب خوری

خود غرض ، مطلبی (عموماً عورت کے لیے مستعمل)۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خوری کے معانیدیکھیے

خوری

KHorii•ख़ोरी

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • ایک قسم کا کپڑا، مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے تنہا خوری، ہوا خوری
  • کمینہ پن
  • بطور لاحقۂ، کھانے کا عمل، کھانا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھوری

تنگ وادی، تنگ راستہ

Urdu meaning of KHorii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka kap.Daa, murakkabaat me.n istimaal hotaa hai jaise tanhaa Khorii, havaaKhorii
  • kamiina pan
  • bataur laahqaa-e-, khaane ka amal, khaanaa

English meaning of KHorii

Noun, Feminine, Suffix

  • act of eating, corroding
  • eating
  • enduring, suffering

ख़ोरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • खाने की क्रिया या भाव
  • तंग या सँकरी गली
  • छोटी कोठरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone