تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوکْلا" کے متعقلہ نتائج

کھوکْلا

کمزور، بودا.

کھوکْلا کَرْ ڈالْنا

رک: کھوکل کر دینا.

کھوکھلا

بے مغز، تہی مغز، جوف دار، سڑا ہوا، میان تہی، ٹوٹا ہوا، کھایا ہوا، کیڑا لگا ہوا، پھوکل، تھوتھا

کھوکْلی

اندر سے خالی.

کوکِلا

कोयल, पिक

کھوکَل

(کنایۃً) نادار، مفلس، قلاش.

کھولا

(گھوسی) بوڑھا اور ناکارہ بھینسا ، کھلّر .

کھوکْرا

ایک قسم کا جال ؛ مُردہ یا کھوکھلی آواز جو ٹوٹے یا تڑخے ہوئے برتن کو ٹھوکنے سے نکلے

کھوکْھلا کَرْنا

کھوکھل کرنا، خالی کرنا، نیز کمزور کرنا

کھوکھلا ہونا

be emptied

کھوکْھلا پَن

کھوکھلا ہونا، اندر سے خالی ہوجانے کی حالت

کھوکْھلی

۱. اندر سے خالی ، بے مغز ، کیڑا کھائی ہوئی ، کرم خوردہ .

کھوکھا

کھوکھلا، پولا، خالی

کَھولا

کھولایا ہوا، اُبالا ہوا، جوش دیا ہوا، کھولتا ہوا، اُبلتا ہوا، جوش کھاتا ہوا

کاکولی

ترئی سے مشابہ ایک قسم کی سبزی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوکْلا کے معانیدیکھیے

کھوکْلا

khoklaa•खोकला

  • Roman
  • Urdu

کھوکْلا کے اردو معانی

  • کمزور، بودا.

Urdu meaning of khoklaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamzor, bodaa

खोकला के हिंदी अर्थ

  • निर्बल, बोदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوکْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوکْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone