تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھسیانے" کے متعقلہ نتائج

کِھسیانے

کھسیانا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِھسیانے ہونا

خجل ہونا، شرمندہ ہونا، جھینپنا.

کِھسیانے سے ہونا

رک : کھیسیانے ہونا.

کِھسْیانا

رویان٘سا، رودینے والا، رُنکھا، ناراض

کِھسْیانی

رک : کھسیانا جس کا یہ مونث ہے

کسوں

کسی

کَیسَوں

کیسَو

کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے

جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ

کِھسیانا ہو جانا

روانسا ہوجانا۔ شرمندہ ہوجانا

کاسیں

کِس سے.

کَسْنی

(تعمیر) وہ سلاخ یا آلہ جس سے جھکاؤ روکا جائے.

کَاسْنِی

سلاد کے پتوں سے مشابہ ایک بوٹی جو اندرونی ورم میں فائدہ دیتی ہے، اس کے بیج اور عرق بھی دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، ایک طرح کی سورج مکھی

کوسْنا

بددعا، سراپ

کوسوں

بہت دُور تک، دور دور تک

کوسْنے

کوسنا کی جمع یا مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھسیانے کے معانیدیکھیے

کِھسیانے

khisyaane•खिस्याने

دیکھیے: کِھسْیانا

  • Roman
  • Urdu

کِھسیانے کے اردو معانی

  • کھسیانا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

Urdu meaning of khisyaane

  • Roman
  • Urdu

  • khisyaanaa (ruk) kii jamaa niiz muGiirah haalat ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھسیانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھسیانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone