تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھسکَو" کے متعقلہ نتائج

کھسکَو

جاؤ، دفع ہو

کِھسْکا

کھسکانا کا امر اور ماضی تراکیب میں مستعمل، جیسے : کھسکا دینا، کھسکا لینا وغیرہ

کِھسَک

کھسکنا کا امر، تراکیب میں مستمل، جیسے: کھسک آنا، کھسک جانا وغیرہ

کَسَک

ہلکا ہلکا درد، ٹیس، ہلکی تکلیف، چبھن، خلش

کِس کو

۔کس شخص کو۔

کِھسکا ہُوا

۔صفت۔ علیحدہ۔ ؎

کِھسْکا دینا

ٹہلا دینا، ٹالنا، چلتا کر دینا : کھسکانا سرکانا.

کَسْکا

(معماری) بنیاد یا پایۂ دیوار کی چنائی کا دیوار کے آثار سے خارج کیا ہوا حصّہ ، کچھ ، زہ.

کِھسْکا لینا

سرکا لینا، ہٹا لینا، سرکانا، کھسکانا.

کِھسَک جانا

سرک جانا، ہٹ جانا

کِھسَک آنا

قریب ہونا، نزدیک آنا.

کِھسَک چَلنا

۔ ۱۔چپکے سے نکل جانا۔ دبک کر چلا جانا۔ ؎ ۲۔ جگہ سے ہٹ جانا۔ آنچل کھِسَک گیا۔

کِھسَک لینا

خاموشی سے چلے جانا، چپکے سے نکل لینا، ٹہل لینا، سٹک جانا.

کِیسَک

رک : کیپسول ، غلاف .

کَیْسِک

] किस तरह ? कैसे ?

اردو، انگلش اور ہندی میں کھسکَو کے معانیدیکھیے

کھسکَو

khisko•खिसको

  • Roman
  • Urdu

کھسکَو کے اردو معانی

  • جاؤ، دفع ہو

Urdu meaning of khisko

  • Roman
  • Urdu

  • jaa.o, dafaa ho

खिसको के हिंदी अर्थ

  • जाओ, चले जाओ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھسکَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھسکَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone