تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِنْصَر" کے متعقلہ نتائج

خِنْصَر

ہاتھ یا پان٘و کی چھوٹی انگلی، چھنگلیا

خَنْجَر

کسی قدر چوڑے خمدار پھل کا عموماً دو دھارا چُھرا، کٹار، پیش قبض ایک مشہور ہتھیار کا نام، ایک قسم کا چھرا

خِنگَر

خنگا (رک) کی تصغیر .

خَنچَر

خچّر

خَنُور

पात्र, भाजन, बर्तन, चषक, पियाला।

وَلی خِنْگَر

رک : ولی کھنگر ۔

خَنْجَر لَگنا

خنجر کا جسم میں چبھنا یا گھسنا ، خنجر کی ضرب پڑنا

خَنْجَر چَلْنا

خنجر سے حملہ ہونا، خنجر سے ذبح کیا جانا، ظلم و ستم ہونا، ذبح کرنے کو، گلے پر خنجر کا رواں ہونا

خَنْجَر اُٹھنا

خنجر ہاتھ میں لینا ، خںجر سے حملہ کرنا یا حملے پر آمادہ ہونا

خَنْجَر پِھرنا

گلے پر خنجر چلنا ، خنجر سے ذبح کیا جانا

دَمِ خَنْجَر

خنجر کی دھار

زَخْمِ خَنْجَر

خنجر کا زخم

دامَنِ خَنْجَر

خنجر کے دونوں کناروں کے درمیان کا حِصّہ

خَنْجَر نِکَلنا

لڑائی کے وقت خنجر کا بے نیام ہونا

خَنْجَر اُٹھانا

۔ خنجر ہاتھ میں لینا۔ علم کرنا۔ ان کا خنجر اٹھانا تھا کہ حریف کے قدم اٹھ گئے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خِنْصَر کے معانیدیکھیے

خِنْصَر

KHinsar•ख़िंसर

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خِنْصَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہاتھ یا پان٘و کی چھوٹی انگلی، چھنگلیا

Urdu meaning of KHinsar

  • Roman
  • Urdu

  • haath ya paanv kii chhoTii unglii, chhanguliyaa

English meaning of KHinsar

Noun, Feminine

  • little finger of hand, little toe

ख़िंसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हाथ की सबसे छोटी उँगली, छिंगुली, कनिष्ठा, कनिष्ठिका, कनीनिका

خِنْصَر کے مترادفات

خِنْصَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِنْصَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِنْصَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone