تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِنگا" کے متعقلہ نتائج

خِنگا

ہٹا کٹا، مسٹنڈا، تنومند، موٹا تازہ، دوڑا

خِنگَْہ

رک : خنگا .

خِنگ

(ف بالکسر) مذکر۔ نقرہ گھوڑا

خَنا

بیوقوف آدمی، مرد ابلہ، بوچڑ

خَدَنگا

خدنگ

خَتَنْگا

ایک خاص قسم کی جن٘گی آتشبازی جو تیر کی شکل کی ہوتی اور شتابے کو آگ لگانے سے تیر کی طرح اڑی چلی جاتی ہے ، جنگ کے موقع پر دشمن کے علاقے میں آگ لگانے کے لیے استعمال کی جاتی تھی ، اگنی بان ، ہوائی نیز رک : خدنگا.

خَتَنْگہ

خِنگ بُت

سفید مجسمہ، سفید بت، بلور کا پیالہ، معشوق

خِنگِ سُرْخ

وہ سفید گھوڑا جس کا رنگ مائل بہ سرخی ہو .

خِنگِ سَبْز

وہ سفید گھوڑا جس کا رنگ مائل بہ سبزی ہو .

خِنگ سَوار

سید حسین مشہدی شہید کا لقب جن کا مزار تارا گڑھ واقع اجیر میں ہے .

خِنگِ نُقْرَہ

سفید براق گھوڑا .

خِنگِ زَر

سورج

خِنگِ مَگسی

دو دیا رنگ کا گھوڑا جس پر سرخ یا سیاہ چتیاں ہوں .

خِنگِ شَب آہَنْگ

چاند ، صبح ، ابلق گھوڑا ، براق .

اردو، انگلش اور ہندی میں خِنگا کے معانیدیکھیے

خِنگا

KHi.ngaa•ख़िंगा

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

خِنگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہٹا کٹا، مسٹنڈا، تنومند، موٹا تازہ، دوڑا
  • موٹا مسخرا آدمی
  • مونث کے لئے خنگی ہے

Urdu meaning of KHi.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • haTaa kaTaa, musTanDaa, tanomand, moTaa taaza, dau.Daa
  • moTaa masakhraa aadamii
  • muannas ke li.e Khangii hai

English meaning of KHi.ngaa

Noun, Masculine

ख़िंगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone