تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلْواڑ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کِھلْواڑ کَرنا

ہن٘سی مذاق کرنا، ٹھٹھول کرنا .

کِھلاڑِیاں کَرنا

کلول اور شوخیاں کرنا ، ہنسی ٹھٹھا کرنا.

کِھلْنا

دل شگفتہ ہونا ، کن٘ول پُھولنا ، دل خوش ہونا.

کالا کَر٘نا

سیاہ کرنا، کاغذ کالا کرنا، لکھ کر یا چھاپ کر کے کاغذ پر کرنا

کِھیوا کَرْنا

چپّو چلانا ، کشتی کھینا.

کَھلِیان کَرْنا

ستیاناس یا تباہ و برباد کردینا، بڑی مقدار یا تعداد میں ضائع کردینا

کُھلا کُھلی کَرْنا

علانیہ کرنا ، بے باکی سے یا درّانہ کوئی کام کرنا.

کالا پَتّی کَرنا

caulk

مُنھ کالا کرنا

مُنھ کو سیاہی لگانا، رسوا کرنا، بدنام کرنا

کالا مُنھ کَرنا

بدفعلی کرنا، زنا یا اغلام کرنا، بُراکام کرنا

مُنہ کالا کَرنا

کلنک لگانا ، رسوائی کا کام کرنا ، معصیت کرنا

کالا دانَہ کَرْنا

کالا دانہ اتارنا ، نظربد دور کرنے کے لیے اسپند آگ پر ڈالنا اور اس کی دھونی دینا

پار کھیوا کَرنا

رک : کھیوا پار کرنا ؛ کشتی کو کنارے پر پہنچانا .

کھیوا پار کَرْنا

(مجازاً) عاقبت بخیر کرنا ، نجات دینا.

مُکھ کالا کَرنا

رک : منَھ کالا کرنا جو زیادہ رائج محاورہ ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلْواڑ کَرنا کے معانیدیکھیے

کِھلْواڑ کَرنا

khilvaa.D karnaa•खिलवाड़ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِھلْواڑ کَرنا کے اردو معانی

  • ہن٘سی مذاق کرنا، ٹھٹھول کرنا .

Urdu meaning of khilvaa.D karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hansii mazaaq karnaa, ThaThol karnaa

खिलवाड़ करना के हिंदी अर्थ

  • हँसी मज़ाक़ करना, ठठोल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھلْواڑ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھلْواڑ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone