تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلْقَت" کے متعقلہ نتائج

اَخّورا

آبخورہ، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلْقَت کے معانیدیکھیے

خِلْقَت

KHilqatख़िल्क़त

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

خِلْقَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیدائش، آفرینش، جنم
  • فطرت، سرشت، جبلت
  • مخلوق
  • نوع انسان، بنی آدم، لوگ
  • لوگوں کا ہجوم، لوگوں کی بڑی تعداد

شعر

Urdu meaning of KHilqat

  • Roman
  • Urdu

  • paidaa.ish, aafriinash, janm
  • fitrat, sarishat, jiblat
  • maKhluuq
  • nau insaan, banii aadam, log
  • logo.n ka hujuum, logo.n kii ba.Dii taadaad

English meaning of KHilqat

ख़िल्क़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जन्म, उत्पत्ति
  • प्रकृति, स्वभाव
  • मख़लूक़ अर्थात मनुष्य या ईश्वर की सृष्टि
  • मनुष्य जाति, मनुष्य, लोग
  • लोगों का जमावड़ा, लोगों की बड़ी संख्या

خِلْقَت کے قافیہ الفاظ

خِلْقَت سے متعلق دلچسپ معلومات

خلقت بمعنی ’’بنی آدم، مخلوق، ہجوم، عوام‘‘، یہ لفظ دہلی میں اول مفتوح سے بولا جاتاہے۔ ’’آصفیہ‘‘ اور شان الحق حقی نے اور کوئی تلفظ درج ہی نہیں کیا ہے۔ پلیٹس نے صرف اول مکسور لکھا ہے، جو اس لفظ کا رائج تلفظ ہے (دہلی کے باہر)۔ ’’نور‘‘ نے ’’مخلوق‘‘ کے معنی میں بفتح اول لکھا ہے، اور’’دنیا، آفرینش، بنی آدم‘‘ کے معنی میں اول مکسور لکھا ہے۔ یہ باریک فرق کتابی زیادہ ہے، حقیقی کم۔ دہلی کے باہر ہر جگہ یہ لفظ اول مکسور سے سنا گیا ہے۔ اول مفتوح کے تلفظ کو دہلی کا علاقائی تلفظ کہنا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخّورا

آبخورہ، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلْقَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلْقَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone