تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلّو باوْلی" کے متعقلہ نتائج

باؤلی

حجامت کی ایک قسم

باوْلی ہانْڈی

سب قسم کی ایک ساتھ پکی ہوئی ترکاریاں ، گجربھت

باوْلی ہَنْڈِیا

dish of various vegetables

باوْلی بَہُو آگ کو جاوے، اُپلْا ڈالے تَوا اُٹھا لاوے

بے وقوف بھی اپنے فائدے کی بات کو خوب سمجھتا ہے، ظاہر کی بیوقوف باطن کی ہوشیار

غَرَض باولی ہے

حاجت مند آدمی پاگل ہوتا ہے، وہ اپنی غرض پوری کرنے کے لیے کسی بات سے نہیں ہچکچاتا، ضرورت مند کو بس اپنا کام ہی دکھائی دیتا ہے، یعنی ضرورت اسے اندھا بنا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلّو باوْلی کے معانیدیکھیے

کِھلّو باوْلی

khillo-baavliiखिल्लो-बाव्ली

وزن : 22212

مادہ: کِھلّو

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

کِھلّو باوْلی کے اردو معانی

  • بے موقع اور بے محل ہنسنے والی، پگلیوں کی طرح ہنستی رہنے والی، بغیر کسی وجہ کے ہن٘سنے والی، ہن٘سوڑ

Urdu meaning of khillo-baavlii

  • Roman
  • Urdu

  • be mauqaa aur bemhal ha.nsne vaalii, pagaliyo.n kii tarah hanstii rahne vaalii, bagair kisii vajah ke ha.nsne vaalii, hanso.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باؤلی

حجامت کی ایک قسم

باوْلی ہانْڈی

سب قسم کی ایک ساتھ پکی ہوئی ترکاریاں ، گجربھت

باوْلی ہَنْڈِیا

dish of various vegetables

باوْلی بَہُو آگ کو جاوے، اُپلْا ڈالے تَوا اُٹھا لاوے

بے وقوف بھی اپنے فائدے کی بات کو خوب سمجھتا ہے، ظاہر کی بیوقوف باطن کی ہوشیار

غَرَض باولی ہے

حاجت مند آدمی پاگل ہوتا ہے، وہ اپنی غرض پوری کرنے کے لیے کسی بات سے نہیں ہچکچاتا، ضرورت مند کو بس اپنا کام ہی دکھائی دیتا ہے، یعنی ضرورت اسے اندھا بنا دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھلّو باوْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھلّو باوْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone