تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِدامَت" کے متعقلہ نتائج

خِدامَت

خِدمت ، بندگی.

خِدْمَت

سیوا ، اطاعت ، فرمان٘برداری.

خدمات

مذکر، خدمت کی جمع کار گزاریاں لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث

خِدمَت سے عَظمَت ہے

محنت و مشقت سے کامیابی ملتی ہے، مالک کو خوش رکھنے سے عزت بھی ملتی ہے اور فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے، خدمت کرنے سے عظمت ثابت ہوتی ہے

خِدْمَت کَرْنا

(طب) جسم کے کِسی اندرونی نظام کو برقرار رکھنا، کام کرنا، عمل کرنا

خِدْمَت گُزار

فرماں بردار خدمت گزار، وفادار نوکر

خِدْمَت دینا

کام سپرد کرنا ، کسی کے ذمہ کوئی کام کرنا

خِدْمَت لینا

کسی سے کوئی کام لینا، خدمت کرانا

خِدْمَت گَر

خِدمت گار ، خِدمت کرنے والا ، خادم

خِدْمَت گُزاری

کسی کی خدمت کرنا، دل سے کسی کی خدمت کرنا

خِدْمَت میں جانا

کسی بزرگ یا بڑے کے پاس جانا

خِدْمَت فَرْمانا

بڑے آدمی کا کسی سے اپنا کام کرنے کو کہنا.

خِدْمَت گُذار

خِدمت گار ، خِدمت کرنے والا.

خِدْمَت گَری

خِدمت گاری ، ملازمت ، نوکری

خِدْمَت بَجانا

کام انجام دینا ، کِسی کا یا کِسی کے لیے کام کرنا یا کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خِدامَت کے معانیدیکھیے

خِدامَت

KHidaamat•ख़िदामत

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

خِدامَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خِدمت ، بندگی.

Urdu meaning of KHidaamat

  • Roman
  • Urdu

  • Khidmat, bandagii

ख़िदामत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सेवक, पूजा

خِدامَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِدامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِدامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone