تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھچَّم کِھچّا" کے متعقلہ نتائج

کِھچَّم کِھچّا

بھیڑ بھاڑ، مخلوقات کی کثرت، آبادی.

کِھچا کِھچا

کشیدہ خاطر ، دُور دُور، الگ تھلگ، ناراض ، خفا، آزردہ.

کھچا

کَسا ہوا، تَنا ہوا، گراں، تیز، مہنگا، چَڑھا ہوا، کھچنا کا ماضی تراکیب میں مستعمل

کَھچا

جُڑا ہوا، مِلا ہوا، لگا ہوا، اکٹھا ہوا ہوا ؛ مجمع.

کِھچا رَہْنا

رکا رہنا، الگ رہنا، کشیدہ رہنا، آزردہ رہنا، دور دور رہنا

کِھچا جانا

کِھچنا، کشش محسوس کرنا، مائل ہونا، ریجھنا

بَچا کُھچا

استعمال کے بعد جو کچھ بچ رہے، باقی مانْدہ، رہا سہا

نُچا کھُچا

۱۔ نچا ہوا اور کھونچے پڑا ہوا ، خراشیں اور نشان پڑا ہوا ، لوٹا کھسوٹا ہوا ؛ (مجازاً) مفلوک الحال ۔

کِھچا چَلا آنا

۔۱۔کشش سے چلا آنا۔ ۲۔مال کا تیزی کے ساتھ چلا آنا۔ (بنات النعش) دو سال برابر اس طرح خشکی رہی کہ کاتک تک سے غلّہ کھچا چلا آتا ہے۔

کھچا کھچ بھرنا

ٹھونس ٹھونس کے بھرنا

کَھچا پَچ

رک: کھچا کھچ.

کِھچ کِھچا کے

بدقّت تمام ، بڑی مشکل سے ، کھینچا تانی کے بعد ، حیل و حجّت کے ساتھ.

کَھچا پَھچ

لگاتار، متواتر، مسلسل.

کَھچا کَھچ

بہت زِیادہ مجمع ہونا، اتنی کثرت سے بھرنا کہ پھر اور لوگوں کی گنجائش نہ رہے، گنجائش سے زیادہ

کِھچ کِھچا کَر

بدقّت تمام ، بڑی مشکل سے ، کھینچا تانی کے بعد ، حیل و حجّت کے ساتھ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھچَّم کِھچّا کے معانیدیکھیے

کِھچَّم کِھچّا

khichcham-khichchaa•खिच्चम-खिच्चा

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

کِھچَّم کِھچّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیڑ بھاڑ، مخلوقات کی کثرت، آبادی.
  • چھوٹ چھٹاؤ ، علیحدگی ، دُوری.
  • دو آدمیوں کا ایک ہی چیز کو اپنی اپنی طرف کھینچنا ، کسی چیز کو جلدی کھینچنا.
  • ۔ (ھ) مذکر۔ (عم) دو آدمیوں کا ایک ہی چیز کو اپنی اپنی طرف کھینچنا۔ کسی چیز کو جلدی کھینچنا۔

Urdu meaning of khichcham-khichchaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhii.D bhaa.D, maKhluuqaat kii kasrat, aabaadii
  • chhuuT chhaTaa.o, alaihadgii, duu.orii
  • do aadmiiyo.n ka ek hii chiiz ko apnii apnii taraf khiinchnaa, kisii chiiz ko jaldii khiinchnaa
  • ۔ (ha) muzakkar। (am) do aadmiiyo.n ka ek hii chiiz ko apnii apnii taraf khiinchnaa। kisii chiiz ko jaldii khiinchnaa

English meaning of khichcham-khichchaa

Noun, Masculine

  • crowd, density of population
  • dragging and pulling, a war of tug
  • separating, farness

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھچَّم کِھچّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھچَّم کِھچّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone