تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھچائی" کے متعقلہ نتائج

کھچا

کَسا ہوا، تَنا ہوا، گراں، تیز، مہنگا، چَڑھا ہوا، کھچنا کا ماضی تراکیب میں مستعمل

کِھچا کِھچا

کشیدہ خاطر ، دُور دُور، الگ تھلگ، ناراض ، خفا، آزردہ.

کِھچا کِھچا پِھرْنا

۔کشمکش میں مبتلا ہونا۔ (محصناب) اگر وہ اس عورت کی اور بڑھیا کی دل جوئی اور خبر گیری نہ کرتے تو سارا گھر کھچا کھچا پھرتا۔

کِھچانا

کِھچنا، جس کا یہ متعدی ہے، کھچوانا

کِھچاؤ

۱. تناؤ، کساؤ، کشیدگی.

کِھچاوَٹ

۱. تناؤ ، کساؤ ، اینٹھن ، کھچاؤ.

کِھچائی

کھنچاوٹ، کھینچنے کی مزدوری

کِھچا جانا

کِھچنا، کشش محسوس کرنا، مائل ہونا، ریجھنا

کِھچا رَہْنا

رکا رہنا، الگ رہنا، کشیدہ رہنا، آزردہ رہنا، دور دور رہنا

کِھچا چَلا آنا

۔۱۔کشش سے چلا آنا۔ ۲۔مال کا تیزی کے ساتھ چلا آنا۔ (بنات النعش) دو سال برابر اس طرح خشکی رہی کہ کاتک تک سے غلّہ کھچا چلا آتا ہے۔

کِھچ کِھچا کَر

بدقّت تمام ، بڑی مشکل سے ، کھینچا تانی کے بعد ، حیل و حجّت کے ساتھ.

کِھچ کِھچا کے

بدقّت تمام ، بڑی مشکل سے ، کھینچا تانی کے بعد ، حیل و حجّت کے ساتھ.

انْچا کِھچا وہ پِڑے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھچائی کے معانیدیکھیے

کِھچائی

khichaa.iiखिचाई

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کِھچائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھنچاوٹ، کھینچنے کی مزدوری
  • ڈانٹ ڈپٹ، سزا

Urdu meaning of khichaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • khinchaavaT, khiinchne kii mazduurii
  • DaanT DapaT, sazaa

English meaning of khichaa.ii

Noun, Feminine

  • dragging, pulling
  • punishment, beating, scolding

खिचाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खिचावट, खींचने की मज़दूरी
  • डांट डपट, सज़ा, दण्ड

کِھچائی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھچا

کَسا ہوا، تَنا ہوا، گراں، تیز، مہنگا، چَڑھا ہوا، کھچنا کا ماضی تراکیب میں مستعمل

کِھچا کِھچا

کشیدہ خاطر ، دُور دُور، الگ تھلگ، ناراض ، خفا، آزردہ.

کِھچا کِھچا پِھرْنا

۔کشمکش میں مبتلا ہونا۔ (محصناب) اگر وہ اس عورت کی اور بڑھیا کی دل جوئی اور خبر گیری نہ کرتے تو سارا گھر کھچا کھچا پھرتا۔

کِھچانا

کِھچنا، جس کا یہ متعدی ہے، کھچوانا

کِھچاؤ

۱. تناؤ، کساؤ، کشیدگی.

کِھچاوَٹ

۱. تناؤ ، کساؤ ، اینٹھن ، کھچاؤ.

کِھچائی

کھنچاوٹ، کھینچنے کی مزدوری

کِھچا جانا

کِھچنا، کشش محسوس کرنا، مائل ہونا، ریجھنا

کِھچا رَہْنا

رکا رہنا، الگ رہنا، کشیدہ رہنا، آزردہ رہنا، دور دور رہنا

کِھچا چَلا آنا

۔۱۔کشش سے چلا آنا۔ ۲۔مال کا تیزی کے ساتھ چلا آنا۔ (بنات النعش) دو سال برابر اس طرح خشکی رہی کہ کاتک تک سے غلّہ کھچا چلا آتا ہے۔

کِھچ کِھچا کَر

بدقّت تمام ، بڑی مشکل سے ، کھینچا تانی کے بعد ، حیل و حجّت کے ساتھ.

کِھچ کِھچا کے

بدقّت تمام ، بڑی مشکل سے ، کھینچا تانی کے بعد ، حیل و حجّت کے ساتھ.

انْچا کِھچا وہ پِڑے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھچائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھچائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone