تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیت پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کھیت پَڑْنا

جنگ ہونا، میدانِ جنگ میں بہت سے آدمیوں کا مارا جانا

کُشْتوں کے کھیت پَڑْنا

۔مقتولوں کی لاشوں کا انبار ہونا۔ ؎

کھاتا پَڑْنا

حساب کتاب یا لین دین شروع ہونا.

کھاتے پَڑْنا

حساب میں درج ہونا، روزنامچہ سے پکی بہی میں اتارا جانا

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ پَڑنا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

کَھتّے میں پَڑْنا

تاخیر کی نذر ہونا ، کھٹائی میں پڑجانا ، غیر معینہ مدّت کے لیے ملتوی ہو جانا ، بے التفاتی اور نے توجہی کی نذر ہو جانا.

کَہْتے بَنْ نَہ پَڑْنا

کچھ کہہ نہ سکنا ، کچھ جواب نہ دے پانا.

بَٹّے کھاتے میں پَڑنا

کسی رقم کو ناقابل وصول قرار دینا

کُتِیا کے چِھنالے میں جا پَڑْنا

دوسرے کے جُرم میں ملوث ہونا ، رُسوا ہونا.

پَڑا کھیت

مسطح کھلا میدان، سطح، افقی سطح، بیکار کی زمین

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

کِھیر پَکْوا کَر گُھونگَٹ بَڑھانا

دلہن کا سسرال میں پہلی بار کھیر بنانے کی رسم، اس رسم کے بعد دلہن گھر کے کام میں مصروف ہوجاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیت پَڑْنا کے معانیدیکھیے

کھیت پَڑْنا

khet pa.Dnaa•खेत पड़ना

محاورہ

مادہ: کھیت

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

کھیت پَڑْنا کے اردو معانی

  • جنگ ہونا، میدانِ جنگ میں بہت سے آدمیوں کا مارا جانا
  • کھیت کا غیر مزروعہ رہ جانا

Urdu meaning of khet pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jang honaa, maidaan-e-jang me.n bahut se aadmiiyo.n ka maaraa jaana
  • khet ka Gair mazruu.aa rah jaana

English meaning of khet pa.Dnaa

  • be massacred

खेत पड़ना के हिंदी अर्थ

  • युद्ध होना, युद्ध के मैदान मे बहुत से लोगों का मारा जाना
  • खेत का अकृषित रह जाना, खेत में बोआई न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیت پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیت پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone