تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھینچاوَٹ" کے متعقلہ نتائج

کھینچاوَٹ

کھنچاوٹ ، تَشنَّج.

کِھنچاوَٹ

تناؤ، کساوٹ، کس کر بندھے ہونے کی حالت

کھنچاہٹ

تناؤ، کساوٹ، کس کر بندھے ہونے کی حالت

کَھینچا

کھینچنا کا صیغۂ ماضی نیز حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

کِھنْچاو

کسی کی طرف کشش ہونا، کشش، جاذبیت، کشیدگی

کِھچاوَٹ

۱. تناؤ ، کساؤ ، اینٹھن ، کھچاؤ.

کِھینچا کِھینچی

کھینچا تانی، کشا کشی، کشمکش، عوام کی زبانوں پر کھینچا کھینچی

کِھینچا کِھینچ

کشا کشی، کشمکش، کھینچاتانی، اینچا تانی

مَن کِھینچُو

دل لُبھانے والا ، دلربا ، دل چسپ ۔ جیو کو تھنڈی ، من کو کھینچو ، مہ نمن ۔

کِھینچا تانی

۱. ایک چیز کو دو شخصوں کا اپنی اپنی طرف کھینچنا ، کشا کش ، اینچا کھینچی ؛ بحث مباحثہ ، باہمی کشمکش.

لَنگوٹَہ کِھینچا

رک : لنگوٹا باندھنا .

لَنگوٹا کِھینچا

رک : لنگوٹا باندھنا .

کَھینچا کھانچی

کشمکش ، کشا کش ، اینچا تانی .

کانٹوں میں کِھینچا جانا

اذیّت یا تکلیف میں ڈالا جانا ، دکھ دیا جانا .

کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک ہوگی

اُن پوشیدہ اور چھپے ہوئے عیبوں کا اظہار کروں گا جس سے تمام عالم میں ذِلّت و رسوائی ہو کر تمہارے بزرگوں کی عزت و آبرو خاک میں مل جائے گی ، ایسے عیب نکالوں گا کہ سخت رسوائی ہو گی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھینچاوَٹ کے معانیدیکھیے

کھینچاوَٹ

khe.nchaavaT•खेंचावट

  • Roman
  • Urdu

کھینچاوَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھنچاوٹ ، تَشنَّج.

Urdu meaning of khe.nchaavaT

  • Roman
  • Urdu

  • khinchaavaT, tashannuj

खेंचावट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खिंचावट, ऐंठन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھینچاوَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھینچاوَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone