تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیمَہ فِگْن" کے متعقلہ نتائج

خَیْمَہ

کپڑے کی موٹی اورمضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لئے بنایا ہوا مکان، جس میں ایک یا دو تھم ہوتے ہیں جو اصطلاحاً چوب کہلاتے ہیں، تنبو، ڈیرا، راؤٹی

خَیْمَہ زَن

سیر و تفریح وغیرہ کے لئے خیمہ لگا کر رہنے والا، سیاح

خَیْمَہ دوز

خیمہ سینے والا، خیمہ سینے اور بنانے والا

خَیْمَہ زَنُو

وہ لوگ جو خیمہ وغیرہ میں رہتے ہیں

خَیْمَہ گاہ

خیمہ لگانے کی جگہ، وہ مقام جہاں خیمے لگے ہوں

خَیْمَہ زَنی

خیمہ لگانا، خیمہ لگانے کا کام

خَرْچِ خَیْمَہ

وہ خرچ جو خیموں پر یا ان کی باربرداری پر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیمَہ فِگْن کے معانیدیکھیے

خَیمَہ فِگْن

KHema-figanख़ेमा-फ़िगन

اصل: فارسی

وزن : 2212

دیکھیے: خَیْمَہ زَن

  • Roman
  • Urdu

خَیمَہ فِگْن کے اردو معانی

صفت

  • خیمہ لگانے والا، مجازاً: فروکش ہونے والا، قیام پذیر، سیر و تفریح وغیرہ کے لئے خیمہ لگا کر رہنے والا

Urdu meaning of KHema-figan

  • Roman
  • Urdu

  • Khemaa lagaane vaala, majaaznah firokash hone vaala, qiyaam paziir, sair-o-tafriih vaGaira ke li.e Khemaa laga kar rahne vaala

English meaning of KHema-figan

Adjective

  • camper, encamping (army, etc.), camping

ख़ेमा-फ़िगन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ेमा लगाने वाला, प्रतीकात्मक: ठहरने वाला, क़ियाम पज़ीर, सैर और तफ़रीह आदि के लिए ख़ेमा लगा कर रहने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَیْمَہ

کپڑے کی موٹی اورمضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لئے بنایا ہوا مکان، جس میں ایک یا دو تھم ہوتے ہیں جو اصطلاحاً چوب کہلاتے ہیں، تنبو، ڈیرا، راؤٹی

خَیْمَہ زَن

سیر و تفریح وغیرہ کے لئے خیمہ لگا کر رہنے والا، سیاح

خَیْمَہ دوز

خیمہ سینے والا، خیمہ سینے اور بنانے والا

خَیْمَہ زَنُو

وہ لوگ جو خیمہ وغیرہ میں رہتے ہیں

خَیْمَہ گاہ

خیمہ لگانے کی جگہ، وہ مقام جہاں خیمے لگے ہوں

خَیْمَہ زَنی

خیمہ لگانا، خیمہ لگانے کا کام

خَرْچِ خَیْمَہ

وہ خرچ جو خیموں پر یا ان کی باربرداری پر ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیمَہ فِگْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیمَہ فِگْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone