تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیْمَہ" کے متعقلہ نتائج

خَیْمَہ

کپڑے کی موٹی اورمضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لئے بنایا ہوا مکان، جس میں ایک یا دو تھم ہوتے ہیں جو اصطلاحاً چوب کہلاتے ہیں، تنبو، ڈیرا، راؤٹی

خیمَہ

خَیْمَہ گاہ

خیمہ لگانے کی جگہ، وہ مقام جہاں خیمے لگے ہوں

خَیْمَہ زَنی

خیمہ لگانا، خیمہ لگانے کا کام

خَیْمَہ زَنُو

وہ لوگ جو خیمہ وغیرہ میں رہتے ہیں

خَیْمَہ زَن

سیر و تفریح وغیرہ کے لئے خیمہ لگا کر رہنے والا، سیاح

خَیْمَہ دوز

خیمہ سینے والا، خیمہ سینے اور بنانے والا

خَیمَہ اُٹ٘ھنا

سفر پر روانہ ہونا ۔

خَیمَہ پَڑنا

ڈیرا لگنا ، خیمہ نصب ہونا ۔

خَیمَہ دینا

ڈیرا لگانا ، خیمہ نصب کرنا ۔

خَیمَہ ڈال٘نا

ڈیرا لگانا ، خیمہ نصب کرنا ، فروکش ہونا ، قیام کرنا ۔

خَیمَہ نِکَلْنا

سفر کی تیاری سے پہلے خیمے کی روانگی کا اہتمام ہونا ۔

خَیمَہ مارنا

ڈیرا ڈالنا ، خیمہ نصب کرنا ، فروکش ہونا ۔

خَیمَہ اُٹھانا

کوچ کرنا ، سفر کرنا ۔

خَیمَہ لَگانا

ڈیرا ڈالنا ، خیمہ نصب کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیْمَہ کے معانیدیکھیے

خَیْمَہ

KHaima•ख़ैमा

نیز : خیمَہ

اصل: عربی

جمع: خِیام

اشتقاق: خیم

  • Roman
  • Urdu

خَیْمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کپڑے کی موٹی اورمضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لئے بنایا ہوا مکان، جس میں ایک یا دو تھم ہوتے ہیں جو اصطلاحاً چوب کہلاتے ہیں، تنبو، ڈیرا، راؤٹی

Urdu meaning of KHaima

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De kii moTii aur mazbuut chaadar ya cham.De ka aarizii qiyaam ke li.e banaayaa hu.a makaan, jis me.n ek ya do tham hote hai.n jo i.istlaahan chaub kahlaate hain, tanbo, Deraa, raa.oTii

English meaning of KHaima

Noun, Masculine, Singular

ख़ैमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • इस प्रकार खड़ा करके बनाया हआ स्थायी घर, बाँस गाड़कर खड़ा किया गया तंबू, कपड़े का मकान, पटवास, डेरा, रावटी, तंबूडेरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیْمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیْمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone