تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَون جانا" کے متعقلہ نتائج

خَون جانا

خَون پر ظروف میں کھانا وغیرہ چن کر کسی کو بھیجا جانا

کَلیجا خُون ہو جانا

۔ لازم۔ ؎

خُون سَفید ہو جانا

رک : خون سپید ہو جانا ۔

خُون پی کَر رَہ جانا

کسی ناگوار بات کو سخت بد دلی اور جھنجلاہٹ کے ساتھ برداشت کر جانا ۔

دِل خُون ہو کے بَہ جانا

امنگ جاتی رہنا، شوق نہ رہنا

دِل خُون ہو کے رَہ جانا

دل کی فمنگ جاتی رہنا ، دل بُجھ جانا ، بے انتہا صدمہ پہن٘چنا

خُون پی جانا

قتل کر ڈالنا ۔

خُون بَڑْھ جانا

خُوشی حاصل ہونا ؛ قوّت و تازگی حاصل ہونا ؛ جسم میں خون کی مقدار بڑھنا ۔

خُون سُوکھ جانا

۔لازم۔ جسم میں خون کا خشک ہوجانا۔ (کنایۃً) خوف یا فکر سے پریشان ہوجانا۔

خُون سُسْتا جانا

خون کی حرکت میں تیزی باقی نہ رہنا یا دوران خون میں سُستی پیدا ہو جانا ۔

خُون بَھڑَک جانا

جوش میں آنا ، تلَمِلا اُٹھنا ، آتش انتقام بھڑک اُٹھنا ۔

خُون بالا بالا جانا

قتل کا بے قصاص یا بے انتقام رہ جانا ۔

خُون سَرْد پَڑ جانا

خوف اور دہشت کے باعث جسم ٹھنڈا پڑ جانا ۔

لختے خون کے جم جانا

خون کا کسی جگہ یا کسی کے جسم پر پڑ کر جم جانا

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پی جانا

جان سے مار ڈالنا، سخت سزا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَون جانا کے معانیدیکھیے

خَون جانا

KHaun jaanaaख़ौन जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

خَون جانا کے اردو معانی

  • خَون پر ظروف میں کھانا وغیرہ چن کر کسی کو بھیجا جانا

Urdu meaning of KHaun jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • khuun par zaruuf me.n khaanaa vaGaira chun kar kisii ko bheja jaana

ख़ौन जाना के हिंदी अर्थ

  • खून पर ज़रूफ़ में खाना वग़ैरा चुन कर किसी को भेजा जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَون جانا

خَون پر ظروف میں کھانا وغیرہ چن کر کسی کو بھیجا جانا

کَلیجا خُون ہو جانا

۔ لازم۔ ؎

خُون سَفید ہو جانا

رک : خون سپید ہو جانا ۔

خُون پی کَر رَہ جانا

کسی ناگوار بات کو سخت بد دلی اور جھنجلاہٹ کے ساتھ برداشت کر جانا ۔

دِل خُون ہو کے بَہ جانا

امنگ جاتی رہنا، شوق نہ رہنا

دِل خُون ہو کے رَہ جانا

دل کی فمنگ جاتی رہنا ، دل بُجھ جانا ، بے انتہا صدمہ پہن٘چنا

خُون پی جانا

قتل کر ڈالنا ۔

خُون بَڑْھ جانا

خُوشی حاصل ہونا ؛ قوّت و تازگی حاصل ہونا ؛ جسم میں خون کی مقدار بڑھنا ۔

خُون سُوکھ جانا

۔لازم۔ جسم میں خون کا خشک ہوجانا۔ (کنایۃً) خوف یا فکر سے پریشان ہوجانا۔

خُون سُسْتا جانا

خون کی حرکت میں تیزی باقی نہ رہنا یا دوران خون میں سُستی پیدا ہو جانا ۔

خُون بَھڑَک جانا

جوش میں آنا ، تلَمِلا اُٹھنا ، آتش انتقام بھڑک اُٹھنا ۔

خُون بالا بالا جانا

قتل کا بے قصاص یا بے انتقام رہ جانا ۔

خُون سَرْد پَڑ جانا

خوف اور دہشت کے باعث جسم ٹھنڈا پڑ جانا ۔

لختے خون کے جم جانا

خون کا کسی جگہ یا کسی کے جسم پر پڑ کر جم جانا

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پی جانا

جان سے مار ڈالنا، سخت سزا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَون جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَون جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone