تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطّابِیَہ" کے متعقلہ نتائج

خَطّابِیَہ

اہل تَشَیعّ کا ایک فرقہ جس کا بانی اِبُوالخَطَّاب تھا

خِطابِیَہ

خِطاب سے منسوب، خِطاب کرنے کا انداز

خِطابِیات

عقلی دلیل کے بجائے کِسی تمثیل سے بات کو منوا لینا

خِطابَہ

خُطبہ پڑھنا، خُطبہ پڑھنے کا فعل

خِطابی

خِطاب سے منسوب، زبانی گُفتگو سے متعلق

خَطایا

خطائیں، غلطیاں، خامیاں

خِطاب

گُفتگو، کلام، بات چیت، مکالمہ

خُطْبا

(اسلام) اول و آخر حمد و درود، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مخاطب کرکے سنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہ وقت کا نام لے کر دعا کی جاتی ہے

خُطْبَہ

(اسلام) اول و آخر حمد و درود، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مخاطب کرکے سُنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہِ وقت کا نام لے کر دُعا کی جاتی ہے

خَطِیْبَہ

وہ عورت جو تقریر کرتی ہو، خطبہ پڑھنے والی، وعظ سنانے والی، لکچر دینے والی

خَطِیبی

خطبہ کہنے کا پیشہ

خُطَبا

صاحبان خطابت، مقررین، خطابت کے ماہرین

خِطْبَہ

ایک رسم، جس میں عورت کو مرد اور مرد کو عورت سے منسوب کر دیتے ہیں، منگنی

خابِیَہ

सिक आदि रखने की मटकी, मर्तबान ।

خِطابی دَلِیل

ایسی دلیل جو زبانی جو زبانی گُفتگو سے دی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطّابِیَہ کے معانیدیکھیے

خَطّابِیَہ

KHattaabiya•ख़त्ताबिया

اصل: عربی

اشتقاق: خَطَبَ

  • Roman
  • Urdu

خَطّابِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اہل تَشَیعّ کا ایک فرقہ جس کا بانی اِبُوالخَطَّاب تھا

Urdu meaning of KHattaabiya

  • Roman
  • Urdu

  • ahal tashayaaXaa ka ek firqa jis ka baanii ibuuvaalKhattab tha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطّابِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطّابِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone