تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِّ مَدّ" کے متعقلہ نتائج

خَطِّ مَدّ

(ریاضی) چڑھاؤ کی لکیر ، وہ نِشان جہاں تک کشش سے (پانی کے) چڑھنے کا عمل ہوتا ہے.

خَطِّ مُدَوَّر

(خوشنویسی) تحریر کی ایک قِسم جو گول دارئروں میں لِکھی جاتی ہے، خطِ مُستدیر

خَطِّ مَدِیح

(خُوشنویسی) معدوم ہو جانے والے قدیم رسم خط میں سے ایک خط جس میں مدح وغیرہ لکھی جاتی تھی.

خِطْمی

خَطْمی

ایک پودا جس کے پتے بڑے اور کھُردرے اور پھول سرخ، سفید اور مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں، اس کے بیچ اور پتے بطور دوا کام آتے ہیں، گلِ خیرو

خامِد

بجھا ہوا ، (مجازاً) افسردہ .

خَطِّ رَد

تنسیخ کی لکیر.

خَطِّ مَمَر

(طبیعیات) ایسی لگیر جو قوّت کی حرکت کو بدلنے میں سبب بنانے کے لئے قائم کی جائے.

مُدَّعائے خَط

خط کا مضمون ، نامہ کا مقصد ، مکتوب کی تحریر کا مقصد ۔

مِعدی مِعائی خِطَّہ

(طب) ہاضم نلی جو منھ ، حلق ، معدہ ، چھوٹی بڑی آنتوں اور معائے مستقیم (سیدھی آنت) پر مشتمل ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِّ مَدّ کے معانیدیکھیے

خَطِّ مَدّ

KHatt-e-madd•ख़त्त-ए-मद्द

  • Roman
  • Urdu

خَطِّ مَدّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ریاضی) چڑھاؤ کی لکیر ، وہ نِشان جہاں تک کشش سے (پانی کے) چڑھنے کا عمل ہوتا ہے.

Urdu meaning of KHatt-e-madd

  • Roman
  • Urdu

  • (riyaazii) cha.Dhaa.o kii lakiir, vo nishaan jahaa.n tak kashish se (paanii ke) cha.Dhne ka amal hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِّ مَدّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِّ مَدّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone