تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹولی" کے متعقلہ نتائج

کُھٹلی

اناج رکھنے کی کوٹھری ، (مجازاً) بڑا ظرف.

کَھٹْلا

روک، رکاوٹ

کَھٹولا

چھوٹا پلنگ، چھوٹی چارپائی، چوکور چوکی نما نیچی، نشست

کَھتالی

(باجاسازی) آہنی سلاخوں کا جوڑا جو ساز کے ساتھ بطور مجیرے کے بجایا جاتا ہے.

کَھٹِیلا

ایک خاردار گھاس کا نام.

کُھٹْلے

(ہندو، عور) کان کے اوپر کے سوراخ، جو زیور کے واسطے عورتیں چھدواتی ہیں

کَھٹولی

بُنی ہوئی چھوٹی چارپائی، چھوٹا کھٹولا

کھوٹِیلا

(ٹھگی) ٹھپہ لگا ہوا سکّہ ، سکّۂ مضروب ، انگریزی سکّہ

کَھٹُلی

= खटोली

خَتْلی

نہایت اعلیٰ نسل کا گھوڑا جو بدخشاں کے ایک علاقے ختل یا ختلان میں ہوتا ہے

کُھونٹْلا

ایک دوا کا نام .

کَھٹولی جانا

جنازہ نکلنا.

کَھٹولی اُلَٹْنا

(”پر“ کے ساتھ) بے بس کر دینا ، قابو می لے آنا ، ٹھیک بنانا.

اُوڑَنْتا کَھٹولا

رک: اڑن کھٹولا.

اُڑَن کَھٹولا

جادو کا پلنگ یا پیڑھا جو داستانوں کی روایت کے مطابق فضاؤں میں پرواز کیا کرتا تھا، دیووں پریوں کی سواری کا تخت

کھاٹ کَھٹولا

وہ ساز و سامان، جو لیٹنے اور سونے کے کام آتا ہے، جیسے : تخت اور پلنگ وغیرہ، گھر کا ساز و سامان، اسباب بوریا بندھنا، انگڑ کنگھڑ، مال واسباب

دَرْزی کے بَند سُنار کی کَھٹالی چَھپ گَرکی سَبْزی

سب عُذر بہانے ہیں .

سُنار کی کُھٹالی اَور دَرْزی کے بَنْد

ٹال مٹول کرنے والے کی نِسبت بولتے ہیں (سُنار کہتا ہے کہ بس زیور کو کٹھالی میں ڈالنا باقی ہے اور درزی کہتا ہے کہ کپڑے میں بند لگانے باقی ہیں ، خواہ مخواہ کی بہانہ تراشی) .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹولی کے معانیدیکھیے

کَھٹولی

khaToliiखटोली

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَھٹولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بُنی ہوئی چھوٹی چارپائی، چھوٹا کھٹولا

Urdu meaning of khaTolii

  • Roman
  • Urdu

  • bunii hu.ii chhoTii chaarpaa.ii, chhoTaa khaTolaa

English meaning of khaTolii

Noun, Feminine

  • small cot, weaved small cot

खटोली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुनी हुई छोटी चारपाई या खाट, छोटा खटोला

کَھٹولی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھٹلی

اناج رکھنے کی کوٹھری ، (مجازاً) بڑا ظرف.

کَھٹْلا

روک، رکاوٹ

کَھٹولا

چھوٹا پلنگ، چھوٹی چارپائی، چوکور چوکی نما نیچی، نشست

کَھتالی

(باجاسازی) آہنی سلاخوں کا جوڑا جو ساز کے ساتھ بطور مجیرے کے بجایا جاتا ہے.

کَھٹِیلا

ایک خاردار گھاس کا نام.

کُھٹْلے

(ہندو، عور) کان کے اوپر کے سوراخ، جو زیور کے واسطے عورتیں چھدواتی ہیں

کَھٹولی

بُنی ہوئی چھوٹی چارپائی، چھوٹا کھٹولا

کھوٹِیلا

(ٹھگی) ٹھپہ لگا ہوا سکّہ ، سکّۂ مضروب ، انگریزی سکّہ

کَھٹُلی

= खटोली

خَتْلی

نہایت اعلیٰ نسل کا گھوڑا جو بدخشاں کے ایک علاقے ختل یا ختلان میں ہوتا ہے

کُھونٹْلا

ایک دوا کا نام .

کَھٹولی جانا

جنازہ نکلنا.

کَھٹولی اُلَٹْنا

(”پر“ کے ساتھ) بے بس کر دینا ، قابو می لے آنا ، ٹھیک بنانا.

اُوڑَنْتا کَھٹولا

رک: اڑن کھٹولا.

اُڑَن کَھٹولا

جادو کا پلنگ یا پیڑھا جو داستانوں کی روایت کے مطابق فضاؤں میں پرواز کیا کرتا تھا، دیووں پریوں کی سواری کا تخت

کھاٹ کَھٹولا

وہ ساز و سامان، جو لیٹنے اور سونے کے کام آتا ہے، جیسے : تخت اور پلنگ وغیرہ، گھر کا ساز و سامان، اسباب بوریا بندھنا، انگڑ کنگھڑ، مال واسباب

دَرْزی کے بَند سُنار کی کَھٹالی چَھپ گَرکی سَبْزی

سب عُذر بہانے ہیں .

سُنار کی کُھٹالی اَور دَرْزی کے بَنْد

ٹال مٹول کرنے والے کی نِسبت بولتے ہیں (سُنار کہتا ہے کہ بس زیور کو کٹھالی میں ڈالنا باقی ہے اور درزی کہتا ہے کہ کپڑے میں بند لگانے باقی ہیں ، خواہ مخواہ کی بہانہ تراشی) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone