تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹولا" کے متعقلہ نتائج

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹولا کے معانیدیکھیے

کَھٹولا

khaTolaaखटोला

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: فرنیچر

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَھٹولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا پلنگ، چھوٹی چارپائی، چوکور چوکی نما نیچی، نشست
  • پالنا، جھولنا، پنگوڑہ
  • گاڑیوں وغیرہ میں بیٹھنے کے لیے بُنا ہوا چوکھٹا، کسی سواری وغیرہ میں خاص انداز سے بُنی ہوئی نشست
  • جانوروں کے پکڑنے کا ایک قسم کا جال یا پنجرہ، کٹہرا

Urdu meaning of khaTolaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa palang, chhoTii chaarpaa.ii, chaukor chaukii numaa niichii, nashist
  • paalnaa, jhuulana, pango.Daa
  • gaa.Diiyo.n vaGaira me.n baiThne ke li.e buna hu.a chaukhaTaa, kisii savaarii vaGaira me.n Khaas andaaz se bunii hu.ii nashist
  • jaanavro.n ke paka.Dne ka ek kism ka jaal ya pinjraa, kaTahraa

English meaning of khaTolaa

Noun, Masculine

  • small rope cot, small bedstead, any bed-like structure used for sitting or lying

खटोला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी खाट या चारपाई, छोटा पलंग
  • छोटा बिस्तर
  • बच्चे का पालना, झूला
  • कार की विशेष रूप से डिज़ाइन की गई सीट
  • जानवरों को पकड़ने के लिए एक प्रकार का जाल या पिंजरा

کَھٹولا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیچِش

ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے

پیچِشی

پیچش (رک) سے منسوب.

پیچِش کَرْنا

الجھنا، جھگڑنا

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone