تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹ مِٹّھا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹ مِٹّھا

ترشی مائل میٹھا، چاشنی دار، کھٹے اور میٹھے مزے والا خوش ذائقہ

کَھٹّا مِٹّھا

رک : کَھٹ مِٹھا ، جھاڑی بوٹی کے بیر جو کھٹ مٹھے ہوتے ہیں.

کَھٹّا مِیٹھا

جس میں کھٹاس اور مٹھاس دونوں ہوں، ترشی مائل میٹھا، کھٹ مٹھا

کَھٹّا مِیٹھا ہونا

دل للچانا ، مُن٘ھ میں پانی بھر آنا.

کَھٹّے مِیٹھے دِن

کڑوے کسیلے دن، بُرے دن، خراب موسمِ حیات

کَھٹّی مِیٹھی باتیں

۔(ہندو) سخت سُست بُری بھلی باتیں۔

کَھٹّا مِیٹھا کھانا

کھٹّی اور میٹھی چیزیں کھانا ؛ تکلیف اور آرام دونوں صبر سے برداشت کرنا.

کَھٹّی مِیٹھی باتیں سُنْنا

بُری بھلی باتیں سہنا، سخت و سست سننا.

کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کو کھٹائی کی رغبت ہونا.

کَھٹ مِٹّھے بیر

بیر کی ایک قسم جس کے ذائقے میں ترشی کے ساتھ شیرینی شامل ہوتی ہے.

کَھٹ مِٹْھڑا

رک : کھٹ مِٹھا ، وہ میوہ جو ترش و شیریں ہو ، کھٹمٹھرا.

کَھٹ مَٹَّھل

رک : کھٹ مِٹھا.

موٹا کھاٹا

موٹا جھوٹا کھانا

موٹی کَٹّی

ہٹّی کٹّی، موٹی تازی

مِٹھائی کَھٹائی

کٹھی میٹھی چیزیں ؛ مراد : کھانے کی چیزیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹ مِٹّھا کے معانیدیکھیے

کَھٹ مِٹّھا

khaT-miTThaa•खट-मिट्ठा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: ہوش پھل

  • Roman
  • Urdu

کَھٹ مِٹّھا کے اردو معانی

صفت

  • ترشی مائل میٹھا، چاشنی دار، کھٹے اور میٹھے مزے والا خوش ذائقہ
  • مونث کے لئے کھٹ میٹھی

اسم، مذکر

  • چکوترے کی مانند ایک پھل کا نام جس کا مزہ کھٹاّ اور میھٹا ہوتا ہے، کھٹمٹھڑا، گلگل

Urdu meaning of khaT-miTThaa

  • Roman
  • Urdu

  • turshii maa.il miiThaa, chaashniidaar, khaTTe aur miiThe maze vaala Khushzaaykaa
  • muannas ke li.e khaT miiThii
  • chakkuu tire kii maanind ek phal ka naam jis ka mazaa khaTaa.u aur miihTaa hotaa hai, khaTamaTh.Daa, galgal

English meaning of khaT-miTThaa

Adjective

  • sweet and sour
  • for feminine 'khatti-meethi

Noun, Masculine

  • a citron

खट-मिट्ठा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें खट्टापन और मिठास दोनों हों, खट्टा और मीठा
  • स्त्रीलिंग खट्टी-मीठी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चक्कू तिरे की मानिंद एक फल का नाम जिस का मज़ा खटाउ और मीहटा होता है, खटमठड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹ مِٹّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹ مِٹّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone