تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹ جال" کے متعقلہ نتائج

کَھٹ جال

پلن٘گ کا وہ بنا ہوا حصّہ، جس کے ذریعہ سے خاک چھانتے ہیں، مٹّی چھاننے کا چھلنگا

جَلے کَٹے

جلی کٹی (رک) کی تذکیر۔

جَلا کَٹا

scathing

جَلی کَٹی

رشک و حسد والی، دشمنی کی، جلی بھنی (تراکیب میں مستعمل)

جَلی کَٹی رَہنا

رک : جلی کٹی رکھنا۔

جَلی کَٹی کَہْنا

سخت اور تلخ باتیں کہنا

جَلی کَٹی کَرْنا

رک : جلی کٹی پہ آنا۔

جَلی کَٹی چَلْنا

ناراضگی رہنا،عداوت رہنا۔

جَلی کَٹی بات

رک : جلی بھنی بات، سخت اور ناگوار گفتگو یا بات۔

جَلی کَٹی رکھنا

ان بن رکھنا، عداوت رکھنا، دشمنی رکھنا

جَلی کَٹی باتیں

۔جلی کٹی۔ ؎

جَلی کَٹی بولْنا

رک : جکی کٹی پہ آنا۔

جلی کٹی سنانا

vent (one's) spleen, give a tongue-lashing, say bitter and stinging words

جَلی کَٹی پہ آنا

ایسی باتیں کرنا جن سے خفگی و ناراضگی یا رشک و عداوت ظاہر ہو ، بغض یا بیر کی باتیں کرنا۔

جَلی کَٹی پَر آنا

۔طعن و طنز کی بات چیت کرنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹ جال کے معانیدیکھیے

کَھٹ جال

khaT-jaal•खट-जाल

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کَھٹ جال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پلن٘گ کا وہ بنا ہوا حصّہ، جس کے ذریعہ سے خاک چھانتے ہیں، مٹّی چھاننے کا چھلنگا

Urdu meaning of khaT-jaal

  • Roman
  • Urdu

  • palang ka vo banaa hu.a hissaa, jis ke zariiyaa se Khaak chhaante hain, miTTii chhaanne ka chhilangaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹ جال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹ جال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone