تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِ میخی" کے متعقلہ نتائج

خَطِ میخی

بابل ، نینوا ، عراق اور اِیران وغیرہ میں رائج خط کی ایک قِسم جس کو خطِ میخی اس لیے کہتے ہیں کہ اِس خط میں جو کُچھ لِکھا جاتا تھا اور جو تصویریں بنائی جاتی تھیں اُن کے حدود کیل یا میخ سے مُشابہ ہوتے تھے اور یہ خط بائیں طرف سے داہنی طرف کو لِکھا جاتا تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ میخی کے معانیدیکھیے

خَطِ میخی

KHat-e-meKHiiख़त-ए-मेख़ी

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

خَطِ میخی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بابل ، نینوا ، عراق اور اِیران وغیرہ میں رائج خط کی ایک قِسم جس کو خطِ میخی اس لیے کہتے ہیں کہ اِس خط میں جو کُچھ لِکھا جاتا تھا اور جو تصویریں بنائی جاتی تھیں اُن کے حدود کیل یا میخ سے مُشابہ ہوتے تھے اور یہ خط بائیں طرف سے داہنی طرف کو لِکھا جاتا تھا.

Urdu meaning of KHat-e-meKHii

  • Roman
  • Urdu

  • baabul, nainvaa, iraaq aur e-e-yuraan vaGaira me.n raa.ij Khat kii ek qism jis ko Khat-e-miiKhii is li.e kahte hai.n ki is Khat me.n jo kuchh likhaa jaataa tha aur jo tasviire.n banaa.ii jaatii thii.n un ke haduud kiil ya meKh se mushaabaa hote the aur ye Khat baa.e.n taraf se daahinii taraf ko likhaa jaataa tha

English meaning of KHat-e-meKHii

Noun, Masculine

  • cuneiform

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَطِ میخی

بابل ، نینوا ، عراق اور اِیران وغیرہ میں رائج خط کی ایک قِسم جس کو خطِ میخی اس لیے کہتے ہیں کہ اِس خط میں جو کُچھ لِکھا جاتا تھا اور جو تصویریں بنائی جاتی تھیں اُن کے حدود کیل یا میخ سے مُشابہ ہوتے تھے اور یہ خط بائیں طرف سے داہنی طرف کو لِکھا جاتا تھا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِ میخی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِ میخی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone