تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھسوٹ لینا" کے متعقلہ نتائج

کَھسوٹ لینا

نوچ لینا.

کَھسوٹ دینا

نوچنا کھسوٹنا.

کھوج لینا

سراغ لگانا، پتہ دریافت کرنا، تفتیش کرنا

کِھسْکا لینا

سرکا لینا، ہٹا لینا، سرکانا، کھسکانا.

کَہوا لینا

أ کہوانا۔ ؎

کِھسَک لینا

خاموشی سے چلے جانا، چپکے سے نکل لینا، ٹہل لینا، سٹک جانا.

کانوں میں رُوئی ٹُھونس لینا

۔قصداً کسی بات کا نہ سننا۔ (ابن الوقت) اگر انسان کانوں میں روئی نہ ٹھونس لے جان بوٗجھ کر مگر ا نہ بنے تو اس کو دیندار کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔

کانوں میں اُنگْلیاں دے لینا

رک : کانوں میں انگلیاں ٹھون٘س لینا.

کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا

کسی کی آواز نہ سننے کی غرض سے کانوں کو بند کر لینا ، آوازِ مہیب سے بچنے کے لیے کان بند کر لینا ؛ ذرا بھی توجہ نہ دینا ، عدم توجہ سے کام لینا ؛ بے رُخی و بے اعتنائی برتنا.

کھاٹ سے اُتارْ لینا

(ہندوؤں کے یہاں) مریض کا نزع کی حالت میں نیچے لِٹا دینا، مریض کا مرنے کے قریب ہونا، (ہندو) نزع کی حالت میں بیمار کو چارپائی سے زمین پر اُتار لیتے ہیں

کَسَوٹی لَگْنا

رک : کسوٹی پر چڑھنا.

کانوں آ لَگْنا

سرگوشی کرنا ، کان پھوسی کرنا ، کانوں میں باتیں کرنا.

کَھٹ پَٹ لَگْنا

ہلچل مچنا ، ہنگامہ اُٹھنا ، ہیجان پیدا ہونا.

کَھوئے سے کَھوا لَڑْنا

رک : کھوے سے کھوا چھلنا .

جَبْ ہَاتْھ میں لِیا کاسَہ تو روٹْیوں کا کِیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو روٹی کی کیا کمی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھسوٹ لینا کے معانیدیکھیے

کَھسوٹ لینا

khasoT lenaa•खसोट लेना

  • Roman
  • Urdu

کَھسوٹ لینا کے اردو معانی

  • نوچ لینا.

Urdu meaning of khasoT lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • noch lenaa

खसोट लेना के हिंदी अर्थ

  • नोच लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھسوٹ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھسوٹ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone