تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَشْم آلُود" کے متعقلہ نتائج

خَصْما

دُشمن

خَص٘ما مُوتی

(عور) (بد دعا کوسنا یعنی شوہر کو مارڈالنے والی) بیوہ ، بطور گالی استعمال ہوتا ہے کلمۂ بیزاری ، جو ایک عورت دوسری عورت کے لیے استعمال کرتی ہے.

خَصْمانَہ

دُشمنانہ، مُخالفانہ، اچّھے خاوند کی طرح، کفایت شعاری سے

خَصْماتی

شوہر والی بیوی ، جس کا شوہر زِندہ ہو .

خَصْمان

مقدمے کے فریقین، دُشمن

خَصْمانِ سِفْلی

عناصر اربع

خَصْمی

دُشمنی، عداوت، مالکَیت، مالک پن، پیر، خصومت

خَیشُومی

خیشوم (رک) سے منسوب یا متعلق.

خُوں آشامی

bloodthirstiness

خَشْم آگِیں

رک : خشمگیں ۔

خَشْم آلُود

غصّے سے بھرا ہوا، غضب ناک

رانڈ رووے کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصمی رووے

رانڈ روتی ہے کہ اس کا خاوند مر گیا کنواری روتی ہے کہ اس کا باپ مر گیا ست خَصمی کیوں روتی ہے

زُود خَشْمی

خفگی، ناراضگی

دو خَصْمی

وہ عورت جس نے دوسرا بیاہ کیا ہو .

صَد خَصْمی

وہ عورت جس کے متعدد شوہر ہوں، جو آج کسی کے پاس ہو کل کسی اور کے پاس ؛ (مجازاً) وہ عہدہ یا عہدہ دار جو کئی حاکموں کے ماتحت ہو.

سَت خَصْمی

وہ عورت جو سات متعدد شوہر کر چُکی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خَشْم آلُود کے معانیدیکھیے

خَشْم آلُود

KHashm-aaluudख़श्म-आलूद

اصل: فارسی

موضوعات: غصہ

  • Roman
  • Urdu

خَشْم آلُود کے اردو معانی

صفت

  • غصّے سے بھرا ہوا، غضب ناک

Urdu meaning of KHashm-aaluud

  • Roman
  • Urdu

  • gusse se bhara hu.a, Gazabnaak

English meaning of KHashm-aaluud

Adjective

  • angry, showing anger, irate, furious, passionate
  • tainted or disfigured with anger
  • angry, enraged, wrathful, irate

ख़श्म-आलूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क्रोध से भरा हुआ, क्रोधयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَصْما

دُشمن

خَص٘ما مُوتی

(عور) (بد دعا کوسنا یعنی شوہر کو مارڈالنے والی) بیوہ ، بطور گالی استعمال ہوتا ہے کلمۂ بیزاری ، جو ایک عورت دوسری عورت کے لیے استعمال کرتی ہے.

خَصْمانَہ

دُشمنانہ، مُخالفانہ، اچّھے خاوند کی طرح، کفایت شعاری سے

خَصْماتی

شوہر والی بیوی ، جس کا شوہر زِندہ ہو .

خَصْمان

مقدمے کے فریقین، دُشمن

خَصْمانِ سِفْلی

عناصر اربع

خَصْمی

دُشمنی، عداوت، مالکَیت، مالک پن، پیر، خصومت

خَیشُومی

خیشوم (رک) سے منسوب یا متعلق.

خُوں آشامی

bloodthirstiness

خَشْم آگِیں

رک : خشمگیں ۔

خَشْم آلُود

غصّے سے بھرا ہوا، غضب ناک

رانڈ رووے کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصمی رووے

رانڈ روتی ہے کہ اس کا خاوند مر گیا کنواری روتی ہے کہ اس کا باپ مر گیا ست خَصمی کیوں روتی ہے

زُود خَشْمی

خفگی، ناراضگی

دو خَصْمی

وہ عورت جس نے دوسرا بیاہ کیا ہو .

صَد خَصْمی

وہ عورت جس کے متعدد شوہر ہوں، جو آج کسی کے پاس ہو کل کسی اور کے پاس ؛ (مجازاً) وہ عہدہ یا عہدہ دار جو کئی حاکموں کے ماتحت ہو.

سَت خَصْمی

وہ عورت جو سات متعدد شوہر کر چُکی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَشْم آلُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَشْم آلُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone