تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرّادی" کے متعقلہ نتائج

خَرّادی

کاریگر جو لکڑی وغیرہ کو خراد پر چڑھا کر صاف کرتا ہو، خَرَاط

خَرادی

خَرَادی کا کاٹھ کاٹے ہی کَٹے

ہر کام کرنے سے ہوتا ہے

خَرادی پایا

(کھرادی) کھراد پر تیار ہوا بیلن کی شکل کا پایا / پایہ جو عموماً میز ، کرسی اور پلن٘گ کے لیے تیار کیا جاتا ہے.

خَرادی مُرادی

خُود غرض، مطلبی، اپنی غرض اور کھانے پینے سے مطلب رکھنے والا

آپ خُرادی آپ مُرادی

خَرِیدی

خریدا ہوا، مول لیا ہوا

خَیرادی

وہ کاریگر جو خراد کے ذریعے لکڑی یا دھات کو صاف کرتا ہے ، خراد چلانے والا .

خَرّاد

کاریگر، جو لکڑی یا دھات کو خراد پر چڑھا کر صاف کرتا ہے، کھرادی کا پیشہ اختیار کرنے والا

خُرْدی

بڑے کی ضد، چھوٹا ہونا، چھٹائی

خَراد

(کھرادی) لکڑی کھرادنے کا اڈّا جس پر بیلن کی قسم کی چیزیں تیّار کی جاتی ہیں ، عام طور سے لکڑی کے گول ستون میز ، پلنگ وغیرہ کے گول قسم کے پائے تیّار کیے جاتے ہیں.

خَرّاطی

کھرادی، خراد کا کام یا عمل

خَرابی

تباہی، بربادی

خِرَد

عقل، دانائی، سمجھ، دانش، ظرف

خریدیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرّادی کے معانیدیکھیے

خَرّادی

KHarraadii•ख़र्रादी

نیز : کَھرادی, خَرادی

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

خَرّادی کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • کاریگر جو لکڑی وغیرہ کو خراد پر چڑھا کر صاف کرتا ہو، خَرَاط
  • خرّاد کا کام یا پیشہ، کھرادی کی صنعت
  • کھراد کا کام کرنے والا کاریگر

Urdu meaning of KHarraadii

  • Roman
  • Urdu

  • kaariigar jo lakk.Dii vaGaira ko Kharraad par cha.Dhaa kar saaf kartaa ho, Kharat
  • kharaad ka kaam ya peshaa, kharaadii kii sanat
  • kharaad ka kaam karne vaala kaariigar

English meaning of KHarraadii

Noun, Masculine, Feminine

  • lathe work
  • turner

ख़र्रादी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • वह कारीगर जो लकड़ी इत्यादि को खराद पर चढ़ा कर साफ़ करता हो, खराद का काम करनेवाला, बढ़ई
  • खराद का काम या पेशा, खरादी का उद्योग
  • खराद का काम करने वाला कारीगर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرّادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرّادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone