تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَربَق" کے متعقلہ نتائج

خَربَق

(ادویات) ایک پیڑ کی جڑ ہے جِس کے پتّے بارتنگ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور ان سے کچھ چوڑے ہوتے ہیں اور پُھول سُرخ رنگ اور درخت کی ساق چار اُنگل کی ہوتی ہے ، ستیاناسی کا پُھول جِسے شقائق النعمان بھی کہتے ہیں خاندان شقیشقیہ (رے نن لو کیشیا) سے ہے ، لاط : Hellebors .

خَربَقِ سِیاہ

(ادویات) ایک رُوئیدگی کی جڑ جس کو فارسی میں خال زنگی اور عربی میں خریق اسود اور ہندی میں کالا کچلا بولتے ہیں : لاط : Helleborus Niger .

خَربَقِ سَفَید

(ادویات) خربق کی جڑ جو چھوٹی سی مُستطیل مگر کسی قدر پیاز کی طرح ہوتی ہے اور کوئی بیخ خطمی اور بیخ کبر کی طرح بھی ہوتی ہے رنگ اس جڑ کا اندر سے سفید زردی مائل ہوتا ہے اس میں بہت سے باریک تار لگے ہوتے ہیں ، خربِقِ اَبیض لاط : Hellebors Albus .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَربَق کے معانیدیکھیے

خَربَق

KHarbaqख़र्बक़

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خَربَق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ادویات) ایک پیڑ کی جڑ ہے جِس کے پتّے بارتنگ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور ان سے کچھ چوڑے ہوتے ہیں اور پُھول سُرخ رنگ اور درخت کی ساق چار اُنگل کی ہوتی ہے ، ستیاناسی کا پُھول جِسے شقائق النعمان بھی کہتے ہیں خاندان شقیشقیہ (رے نن لو کیشیا) سے ہے ، لاط : Hellebors .

Urdu meaning of KHarbaq

  • Roman
  • Urdu

  • (adviyaat) ek pe.D kii ja.D hai jis ke patte baartang ke patto.n kii tarah hote hai.n aur un se kuchh chau.De hote hai.n aur phuu.ol suraKh rang aur daraKht kii saak chaar ungal kii hotii hai, satyaanaasii ka phuu.ol jise shaqaa.iq alnaamaan bhii kahte hai.n Khaandaan shaqiishqiih (re nan lo kiishyaa) se hai, laat ha Hellebors

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَربَق

(ادویات) ایک پیڑ کی جڑ ہے جِس کے پتّے بارتنگ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور ان سے کچھ چوڑے ہوتے ہیں اور پُھول سُرخ رنگ اور درخت کی ساق چار اُنگل کی ہوتی ہے ، ستیاناسی کا پُھول جِسے شقائق النعمان بھی کہتے ہیں خاندان شقیشقیہ (رے نن لو کیشیا) سے ہے ، لاط : Hellebors .

خَربَقِ سِیاہ

(ادویات) ایک رُوئیدگی کی جڑ جس کو فارسی میں خال زنگی اور عربی میں خریق اسود اور ہندی میں کالا کچلا بولتے ہیں : لاط : Helleborus Niger .

خَربَقِ سَفَید

(ادویات) خربق کی جڑ جو چھوٹی سی مُستطیل مگر کسی قدر پیاز کی طرح ہوتی ہے اور کوئی بیخ خطمی اور بیخ کبر کی طرح بھی ہوتی ہے رنگ اس جڑ کا اندر سے سفید زردی مائل ہوتا ہے اس میں بہت سے باریک تار لگے ہوتے ہیں ، خربِقِ اَبیض لاط : Hellebors Albus .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَربَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَربَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone