تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھرَن" کے متعقلہ نتائج

کَھرَن

(نگینہ گری) نگینے ڈولانے اور اُن کی موٹی گِھسائی کرنے کی کرنڈ کی بنی سان.

کِھرَن

سیاہ حلقہ جو طبلے پر بناتے ہیں

کَھرَنْجا

کھڑی اینٹوں کا فرش، پتھر کا فرش یا سڑک، کھندانے دار بنا ہوا فرش جو عموماً درز دار اور کھردرا رہتا ہے

کَھرَنْک

سوکھا ، خشک، کھڑنگ.

کَھرَنْجا اِینٹ

پکّی ہوئی این٘ٹ ، پختہ و مضبوط این٘ٹ.

کُھرْنا

(اچار سازی) اچار یا چٹنی کا خراب ہونا ، زائقہ بگڑ جانا.

کِھرْنی

ایک قسم کا گھنا اور سایہ دار سدا بہار درخت، جس کی لکڑی چکنی اور لال رنگ کی ہوتی ہے، سخت اور بہت مضبوط ہوتی ہے اور کولہو بنانے اور عمارت کے کام آتی ہے، یہ بہت آسانی سے کھراد بھی کی جا سکتی ہے

کُھرَنْڈ

وہ پپڑی جو زخم مندمل ہونے کے وقت چھلکے کی طرح جم جاتی ہے، وہ خشکی جو اچھا ہو جانے کے بعد زخم کے اوپر جم جاتی ہے (اترنا کے ساتھ)

کُھرَنْڈ آںا

زخم پر خشک پیڑی کا جمنا ، انگور آنا.

کُھرَنْچ

کُھرچنے کا نشان یا لکیر ، کسی قسم کی خراش یا رگڑ سے پڑنے والا نشان ، کھرون٘ٹ ، خراش ، کھرینچ.

کُھرَنْڈ گِرنا

زخم کی پیڑی کا جلد سے اُتر جانا ، زخم کی پیڑی کا علیحدہ ہونا.

کُھرَنْڈ جَمْنا

زخم مندمل ہونا، انگور آنا

کُھرَنْڈ جَمانا

زخم مندمل کرنا.

کُھرَنْڈ بَندْھنا

رک : کھرنڈ آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھرَن کے معانیدیکھیے

کَھرَن

kharanखरन

  • Roman
  • Urdu

کَھرَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نگینہ گری) نگینے ڈولانے اور اُن کی موٹی گِھسائی کرنے کی کرنڈ کی بنی سان.

Urdu meaning of kharan

  • Roman
  • Urdu

  • (nagiina girii) nagiine Dolaane aur un kii moTii ghisaa.ii karne kii karnaD kii banii saan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھرَن

(نگینہ گری) نگینے ڈولانے اور اُن کی موٹی گِھسائی کرنے کی کرنڈ کی بنی سان.

کِھرَن

سیاہ حلقہ جو طبلے پر بناتے ہیں

کَھرَنْجا

کھڑی اینٹوں کا فرش، پتھر کا فرش یا سڑک، کھندانے دار بنا ہوا فرش جو عموماً درز دار اور کھردرا رہتا ہے

کَھرَنْک

سوکھا ، خشک، کھڑنگ.

کَھرَنْجا اِینٹ

پکّی ہوئی این٘ٹ ، پختہ و مضبوط این٘ٹ.

کُھرْنا

(اچار سازی) اچار یا چٹنی کا خراب ہونا ، زائقہ بگڑ جانا.

کِھرْنی

ایک قسم کا گھنا اور سایہ دار سدا بہار درخت، جس کی لکڑی چکنی اور لال رنگ کی ہوتی ہے، سخت اور بہت مضبوط ہوتی ہے اور کولہو بنانے اور عمارت کے کام آتی ہے، یہ بہت آسانی سے کھراد بھی کی جا سکتی ہے

کُھرَنْڈ

وہ پپڑی جو زخم مندمل ہونے کے وقت چھلکے کی طرح جم جاتی ہے، وہ خشکی جو اچھا ہو جانے کے بعد زخم کے اوپر جم جاتی ہے (اترنا کے ساتھ)

کُھرَنْڈ آںا

زخم پر خشک پیڑی کا جمنا ، انگور آنا.

کُھرَنْچ

کُھرچنے کا نشان یا لکیر ، کسی قسم کی خراش یا رگڑ سے پڑنے والا نشان ، کھرون٘ٹ ، خراش ، کھرینچ.

کُھرَنْڈ گِرنا

زخم کی پیڑی کا جلد سے اُتر جانا ، زخم کی پیڑی کا علیحدہ ہونا.

کُھرَنْڈ جَمْنا

زخم مندمل ہونا، انگور آنا

کُھرَنْڈ جَمانا

زخم مندمل کرنا.

کُھرَنْڈ بَندْھنا

رک : کھرنڈ آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone