تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَراج گُزار" کے متعقلہ نتائج

خراج گُزار

خراج دینے والا، باج گُزار، ماتحت بادشاہ یا حاکم

خِراج گُزاری

خِراج گُزار (رک) کا اسم کیفیت ، خِراج دینے کا عمل ، باج گزاری .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَراج گُزار کے معانیدیکھیے

خَراج گُزار

KHaraaj-guzaarख़राज-गुज़ार

اصل: عربی, فارسی

وزن : 121121

موضوعات: مجازاً

خَراج گُزار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔مذکر۔۱۔خراج دینے والا۔ ۲۔ماتحت بادشاہ یا رئیس فارسی میں اس جگہ خراج آور بولتے ہیں۔
  • ۰۱ خِراج دینے والا ، باج گُزار ، ماتحت بادشاہ یا حاکم .
  • ۰۲(مجازاً) نذرانہ دینے والا ، عقیدت کا اظہار کرنے والا ، تعریف و توصیف کرنے والا .

Urdu meaning of KHaraaj-guzaar

  • Roman
  • Urdu

English meaning of KHaraaj-guzaar

Noun, Masculine

  • tax payer, one who pays tribute or rent to the emperor, Metaphorically: tributary, the one who shows his faith, the one who did praises

ख़राज-गुज़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लगान, भूमिकर, वह रक़म जो अधीन राज बड़े राज को देता है, चौथ, प्रतीकात्मक: नाज्राना देने वाला, आस्था प्रकट करने वाला, प्रशंसा और बखान करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خراج گُزار

خراج دینے والا، باج گُزار، ماتحت بادشاہ یا حاکم

خِراج گُزاری

خِراج گُزار (رک) کا اسم کیفیت ، خِراج دینے کا عمل ، باج گزاری .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَراج گُزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَراج گُزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone