تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَنْجَرَوں" کے متعقلہ نتائج

خَنْجَر

کسی قدر چوڑے خمدار پھل کا عموماً دو دھارا چُھرا، کٹار، پیش قبض ایک مشہور ہتھیار کا نام، ایک قسم کا چھرا

خَنْجَری

چھوٹی دف ، ڈفلی

خَنْجَر لَگنا

خنجر کا جسم میں چبھنا یا گھسنا ، خنجر کی ضرب پڑنا

خَنْجَر چَلْنا

خنجر سے حملہ ہونا، خنجر سے ذبح کیا جانا، ظلم و ستم ہونا، ذبح کرنے کو، گلے پر خنجر کا رواں ہونا

خَنْجَر اُٹھنا

خنجر ہاتھ میں لینا ، خںجر سے حملہ کرنا یا حملے پر آمادہ ہونا

تَہِ خَنْجَرِ عِشْق

under the dagger of love, enamored

خَنْجَر پِھرنا

گلے پر خنجر چلنا ، خنجر سے ذبح کیا جانا

دَمِ خَنْجَر

خنجر کی دھار

زَخْمِ خَنْجَر

خنجر کا زخم

دامَنِ خَنْجَر

خنجر کے دونوں کناروں کے درمیان کا حِصّہ

خَنْجَر نِکَلنا

لڑائی کے وقت خنجر کا بے نیام ہونا

خَنجَر مارْنا

to stab

خَنْجَر اُٹھانا

۔ خنجر ہاتھ میں لینا۔ علم کرنا۔ ان کا خنجر اٹھانا تھا کہ حریف کے قدم اٹھ گئے۔

خَنْجَر چھوڑْںا

رک : خنجر پھیرنا

خَنْجَر لَگانا

خنجر کو پتھر پر تیز کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَنْجَرَوں کے معانیدیکھیے

خَنْجَرَوں

KHanjaro.n•ख़ंजरों

اصل: عربی

وزن : 212

واحد: خَنْجَر

دیکھیے: خَنْجَر

  • Roman
  • Urdu

خَنْجَرَوں کے اردو معانی

اسم، جمع

  • چھرے

شعر

Urdu meaning of KHanjaro.n

  • Roman
  • Urdu

  • chhure

English meaning of KHanjaro.n

Noun, Plural

  • daggers

ख़ंजरों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَنْجَرَوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَنْجَرَوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone