تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنگولْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھنگولْنا

پانی وغیرہ کا ہاتھ سے ہلانا، کسی چیز کو پانی میں شامل کرنا، پانی میں انگلی ڈالنا، (پلید یا خراب) کرنے کے لئے کہتے ہیں

کَھنگَلْنا

دُھلنا، دھویا جانا، صاف ستھرا ہو جانا

کَھنْگالنا

صاف کرنا، سرسری طورپر کپڑے کا پانی میں دھونا، بدن یا اُس کے کسی حصّے پر پانی بہانا، برتن کپڑے یا کسی اور چیز کو ایک یا دو بار صرف پانی ڈال کر دھو لینا یا غوطہ دے کر نکال لینا، پانی سے سرسری طور پر دھونا

کَنگھالْنا

رک : کھن٘گالنا جو زیادہ مستعمل ہے.

کَن٘گالَنی

مُفلس ، کنگالن ، کنگال کی تانیث.

کَن٘گالَن

کنگال کی تانیث، کنگالنی، مُفلس، فاقہ زدہ

ہاتھ کَھنْگھولْنا

۔ پانی کے ظرف میں ہاتھ ڈال کر پانی کو حرکت دینا۔

موتی کَھنْگالْنا

موتی تلاش کرنا ، موتی رولنا ، موتی چننا

پِنْڈا کَھنْگالنا

رک : پنڈا دھونا

کھولنا

کسی بندھی ہوئی چیز (پھندے ، گِرہ وغیرہ) یا باز کرنا ، وا کرنا .

کَھٹُولْنا

چھوٹا پلن٘گ، بچّوں کے لیے بنا ہوا کھٹولا، پالنا

کَھنگارْنا

کھنگالنا

کِھنڈْوانا

نکلوانا ، جاری کروانا (نہر وغیرہ کے لیے مستعمل).

کَھنْگنا

कम होना

کِھنچْوانا

کھچوانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنگولْنا کے معانیدیکھیے

کَھنگولْنا

kha.ngolnaa•खंगोलना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کَھنگولْنا کے اردو معانی

فعل

  • پانی وغیرہ کا ہاتھ سے ہلانا، کسی چیز کو پانی میں شامل کرنا، پانی میں انگلی ڈالنا، (پلید یا خراب) کرنے کے لئے کہتے ہیں

Urdu meaning of kha.ngolnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanii vaGaira ka haath se hilaanaa, kisii chiiz ko paanii me.n shaamil karnaa, paanii me.n unglii Daalnaa, (paliid ya Kharaab) karne ke li.e kahte hai.n

English meaning of kha.ngolnaa

Verb

  • stir water, etc. with hand, pollute by such stirring

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنگولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنگولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone