تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنْڈِت ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھنْڈِت ڈالْنا

خلل ڈالنا، رکاوٹ ڈالنا، مزاحمت کرنا

کَھن٘ڈِک ڈالْنا

رک : کھنڈِت ڈالنا.

کَھنڈَل ڈالْنا

پاؤں کے نیچے روندنا، پائمال کرنا، زیر و زبر کرنا، کچلنا، پامال کرنا، روندنا، توڑ پھوڑ کرنا

کَہْنا ڈالْنا

کسی کا حکم نہ ماننا، بات نہ ماننا

کانٹے ڈالْنا

راہ میں رکاوٹ پیدا کرنا ، راہ میں دشواریاں یا مشکلات پیدا کرنا .

کانٹا ڈالْنا

کسی چیز کے نکالنے کے واسطے کانٹا کنویں میں پھان٘سنا ، مچھلی پکڑنے کے لیے کان٘ٹا پانی میں ڈالنا

کُھن٘دَل ڈالْنا

روند ڈالنا ، پائمال کر دینا.

کانوں میں رُوئی ڈالْنا

کانوں میں روئی ٹھون٘سْنا.

کانوں میں بات ڈالْنا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

کُونڈا ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی کو کسی مرحلے پر بند کر دینا، معاملے کو دوسرے وقت پر اُٹھا رکھنا.

ڈانڈا کھانْڈ

سہارا وسیلہ ؛ زور ، طاقت ، قوّت

کُونڈے کے نِیچے ڈَھکْنا

بحث و تکرار یا لڑائی وغیرہ کو آئندہ پر موقوف کرنا ، لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا ، کنارہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنْڈِت ڈالْنا کے معانیدیکھیے

کَھنْڈِت ڈالْنا

khanDit Daalnaa•खंडित डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَھنْڈِت ڈالْنا کے اردو معانی

  • خلل ڈالنا، رکاوٹ ڈالنا، مزاحمت کرنا
  • فی نکالنا، خرابی پیدا کرنا، بگاڑنا

Urdu meaning of khanDit Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khalal Daalnaa, rukaavaT Daalnaa, muzaahamat karnaa
  • fii nikaalnaa, Kharaabii paida karnaa, bigaa.Dnaa

English meaning of khanDit Daalnaa

खंडित डालना के हिंदी अर्थ

  • बाधा डालना, रुकावट डालना, विरोध करना
  • खोट निकालना, ख़राबी उत्पन्न करना, बिगाड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنْڈِت ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنْڈِت ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone