تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنڈیل" کے متعقلہ نتائج

کھنڈی

ایک وزن، جو ایک سو بیس سیر کے مساوی ہے، نیز بیس من کا پیمانہ یا وزن

کُھنْڈی

چُھری یا تلوار جس کی دھار کند ہوگئی ہو

کُھنْڈی سُوئی

(خیاطی) سوئی جس کی نوک کثرتِ استعمال سے گھِس کر یا گِر کر خراب ہوگئی ہو اور کپڑے کو آسانی سے نہ چھیدے ، کھٹل سوئی.

کَھنڈیل

(نجّاری) لکڑی کا ڈیڑھ فٹ لمبا چوپہل ٹکڑا جس کے بیچ میں لکڑی ٹکانے کا ٹھیا بنا ہوتا ہے ، وہ لکڑی جس پر بڑھئی لکڑی رکھ کر بسولے سے گھڑتا ہے.

کَھنڈیر

رک : کھنڈر.

کُھنْڈی چُھری سے ذَبْح کَرْنا

لوٹ لینا ، تباہ و برباد کر دینا.

رُوہِیل کَھنْڈی

روہیل کھنڈ کے رہنے والے ، روہیل کھنڈ کا باشندہ یا کوئی چیز .

نَو کَھنڈی

نوکھنڈ (رک) سے منسوب ؛ نو منزلہ ، نو طبقات پرمشتمل (آسمان زمین وغیرہ) ۔

بَن کَھنْڈی

چھوٹا جنگل یا جنگل میں رہنے والا

سَری کَھنڈی

ایک خوش رنگ پھول، چنبیلی کے پھول سے چھوٹا ہوتا ہے، درخت دو سال میں پھولتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنڈیل کے معانیدیکھیے

کَھنڈیل

kha.nDelखंडेल

  • Roman
  • Urdu

کَھنڈیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نجّاری) لکڑی کا ڈیڑھ فٹ لمبا چوپہل ٹکڑا جس کے بیچ میں لکڑی ٹکانے کا ٹھیا بنا ہوتا ہے ، وہ لکڑی جس پر بڑھئی لکڑی رکھ کر بسولے سے گھڑتا ہے.

Urdu meaning of kha.nDel

  • Roman
  • Urdu

  • (najjaarii) lakk.Dii ka De.Dh fuT lambaa chaupahal Tuk.Daa jis ke biich me.n lakk.Dii Tikaane ka Thiyyaa banaa hotaa hai, vo lakk.Dii jis par ba.Dhi.i lakk.Dii rakh kar basole se gha.Dtaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھنڈی

ایک وزن، جو ایک سو بیس سیر کے مساوی ہے، نیز بیس من کا پیمانہ یا وزن

کُھنْڈی

چُھری یا تلوار جس کی دھار کند ہوگئی ہو

کُھنْڈی سُوئی

(خیاطی) سوئی جس کی نوک کثرتِ استعمال سے گھِس کر یا گِر کر خراب ہوگئی ہو اور کپڑے کو آسانی سے نہ چھیدے ، کھٹل سوئی.

کَھنڈیل

(نجّاری) لکڑی کا ڈیڑھ فٹ لمبا چوپہل ٹکڑا جس کے بیچ میں لکڑی ٹکانے کا ٹھیا بنا ہوتا ہے ، وہ لکڑی جس پر بڑھئی لکڑی رکھ کر بسولے سے گھڑتا ہے.

کَھنڈیر

رک : کھنڈر.

کُھنْڈی چُھری سے ذَبْح کَرْنا

لوٹ لینا ، تباہ و برباد کر دینا.

رُوہِیل کَھنْڈی

روہیل کھنڈ کے رہنے والے ، روہیل کھنڈ کا باشندہ یا کوئی چیز .

نَو کَھنڈی

نوکھنڈ (رک) سے منسوب ؛ نو منزلہ ، نو طبقات پرمشتمل (آسمان زمین وغیرہ) ۔

بَن کَھنْڈی

چھوٹا جنگل یا جنگل میں رہنے والا

سَری کَھنڈی

ایک خوش رنگ پھول، چنبیلی کے پھول سے چھوٹا ہوتا ہے، درخت دو سال میں پھولتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنڈیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنڈیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone