تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھَن٘ڈَر بَسانا" کے متعقلہ نتائج

کھَن٘ڈَر بَسانا

غیر آباد جگہ کو آباد کرنا ، ویرانے کو آباد کرنا.

کھَنڈَر بَنانا

ویران کردینا، تباہ و برباد کردینا، تخت و تاراج کردینا

کانٹے بِچْھنا

مشکلات پیش آنا ، دشواریاں ہونا .

کُونڈا بَھرنا

منّت پوری کرنا ، نیاز دلانا ؛ امام جعفر کی نیاز دلوانا ، ماہ رجب کی ۲۲ ویں تاریخ امام جعفر صادق کی نیاز دلوانا.

اَگِن کے بَچّے کھجُور میں بَتانا

کچھ کا کچھ بتانا ، زمیں کو پوچھنے پر آسماں کی کہنا .

کانوں میں ٹھیٹِھیاں بَھرْنا

کانوں میں اُنگلیاں دینا.

مُنہ میں گِھی کھانڈ بَھرنا

خوشی میں یا خوش خبری سن کر میٹھا کھلانا ۔

اَگَن کے بَچّے کَھجُور پَر بَتانا

give irrelevant or evasive answer

راہ میں کانْٹے بِچھْنا

رستہ دشوار گزارنا ہونا ، دشمنی یا تکلیف کی بات ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھَن٘ڈَر بَسانا کے معانیدیکھیے

کھَن٘ڈَر بَسانا

khanDar basaanaa•खंडर बसाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کھَن٘ڈَر بَسانا کے اردو معانی

  • غیر آباد جگہ کو آباد کرنا ، ویرانے کو آباد کرنا.

Urdu meaning of khanDar basaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gair aabaad jagah ko aabaad karnaa, viiraane ko aabaad karnaa

खंडर बसाना के हिंदी अर्थ

  • बंजर जगह को आबाद करना, सुनसान को आबाद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھَن٘ڈَر بَسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھَن٘ڈَر بَسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone