تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَنْدَہ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

خَنْدَہ لَگْنا

دیر تک مسلسل ہنْستے رہنا .

خُدا سے لَو لَگْنا

اللہ سے اُمید رکھنا ، اللہ کی طرف متوجہ ہونا.

خُدا سے لَو لَگانا

اللہ سے اُمید کرنا.

خُدا لَگنی کَہْنا

۔(دہلی) خدا لگتی کہنا۔ ؎

خُدا سے لَڑْنا

اللہ کی نا شُکری کرنا ، مرضی الٰہی سے مقابلہ کرنا ؛ (کنایۃً) زبردست سے مقابلہ کرنا ، اپنی شامت آپ لانا.

خُدا کا نام لینا

اللہ اللہ کرنا ، ذکر الٰہی کرنا ، حق بات کرنا.

خُدا سے دِل لَگانا

اللہ سے دُعا کرنا.

جُلاہے کو لَگا تھا تِیر خُدا بَھلی کَرے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی امر بیّن میں اخفا کرنا چاہے

چاند کو بھی خُدا نے داغ لَگا دیا ہے

جہاں میں کوئی بے عیب نہیں ہے

جُولاہے کو لَگا تِیر خُدا بَھلی کَرے

رک : جلاہے کو لگا تیر الخ.

خَنْجَر لَگنا

خنجر کا جسم میں چبھنا یا گھسنا ، خنجر کی ضرب پڑنا

خَنْجَر لَگانا

خنجر کو پتھر پر تیز کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَنْدَہ لَگْنا کے معانیدیکھیے

خَنْدَہ لَگْنا

KHanda lagnaa•ख़ंदा लगना

  • Roman
  • Urdu

خَنْدَہ لَگْنا کے اردو معانی

  • دیر تک مسلسل ہنْستے رہنا .

Urdu meaning of KHanda lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • der tak musalsal han॒sate rahnaa

ख़ंदा लगना के हिंदी अर्थ

  • देर तक निरंतर हँसते रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَنْدَہ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَنْدَہ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone