تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَنْدَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

خَنْدَہ کَرنا

ہن٘سی اڑانا ، تضحیک کرنا .

خَنْد کَرنا

ہن٘سنا

خُرْدَہ کَرْنا

روپیہ بُھنانا یا تُڑوانا، ریزگاری لینا، فروخت کرنا، بیچنا، کوڑے کر ڈالنا، بازار دِکھانا

رِیش خَنْد کَرنا

مذاق اُڑانا ، جگ ہن٘سائی کرانا.

خاوِنْد کَرْنا

(عو) کسی عورت کا اپنے آپ شوہر کرلینا، کسی عورت کا اپنی مرضی سے شادی کرلینا

زَہْر خَند کَرْنا

غصّے یا بے کیفی کے عالم میں مجبوراً ہنسنا، کھسیانی ہنسی ہنسنا، کسی کو جلانے یا چڑانے کے لئے بناوٹی ہنسی ہونٹوں پر لانا

رُوپَیا خُرْدَہ کَرنا

رک : روپیہ بُھنانا.

رِیش خَنْد کَرانا

مذاق اُڑانا ، جگ ہن٘سائی کرانا.

خُدا کا کَرْنا

جو اللہ کو منظور ہو، مرضئ الٰہی، مشیّتِ ایزدی

رُوپَیَہ خُرْدَہ کرنا

رک : روپیہ بُھنانا.

کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے

کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .

خُدا خُدا کَرْنا

اللہ اللہ کرنا ، عبادت الٰہی میں مشغول ہونا.

خُدا کی یاد کَرْنا

اللہ اللہ کرنا ، ذکر الہٰی کرنا.

خُدا کو یاد کَرْنا

مُصبیت میں اللہ کو پُکارنا ، اللہ سے مدد طلب کرنا.

خُدا کا کَرْنا کیا ہُوا

(عو) اچانک کوئی بات ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَنْدَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

خَنْدَہ کَرنا

KHanda karnaa•ख़ंदा करना

  • Roman
  • Urdu

خَنْدَہ کَرنا کے اردو معانی

  • ہن٘سی اڑانا ، تضحیک کرنا .

Urdu meaning of KHanda karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hansii u.Daanaa, tazhiik karnaa

ख़ंदा करना के हिंदी अर्थ

  • हँसी उड़ाना, उपहास करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَنْدَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَنْدَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone