تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھن٘ڈ سالْیا" کے متعقلہ نتائج

کَھن٘ڈ سالْیا

شکر ساز ، شکر بنانے والا ، کھنڈ سال کا مالک یا اجارہ دار.

کَھنڈ سالی

شکر بنانے والا ، کھنڈ سال کا مالک یا اجارہ دار .

کَھنڈ سال

کھانڈ یا شکر وغیرہ بنانے کا کارخانہ

کھانڈ سال

کھانڈ کا کارخانہ .

کان پیارے تو بالِیاں، جورُو پیاری تو سالِیاں

جو بات پسند ہوتی ہے اس کے تمام متعلقات بھی پسندیدہ ہوا کرتے ہیں

سیل کا کُونْڈا کَرْنا

مسیں بِھیگنے پر نیاز دِلانا ، لڑکے کے جوان ہونے کی خوشی میں نیاز دِلانا ۔

سیل کا کُونْڈا

مُونٗچھوں کا کُونڈا ،عورتوں میں یہ رسم ہے کہ جب کسی لڑکے کی مسسیں بھیگنے لگتی ہیں تو اس کو بالغ ہونے اور آغاز جوانی کی علامت قرار دیتی ہیں ، اس خوشی میں سِوَیَاں دودھ شکر ڈال کر پکاتی ہیں اور کونڈے میں رکھ کر نیاز دلاتی ہیں ، غرض یہ ہوتی ہے کہ سِوَیّوں کی لڑیوں کے طرح مونچھیں بڑھیں ، اس رسم کو سیل کا کونڈا کہتے ہیں ، بطور جمع بھی استعمال ہوتا ہے ۔

کُہْنَہ سالی

بُڑھایا، پیری، ضعیفی، پُرانا پن، پختگی

کُہَن سالی

بڑھاپا، ضعیفی

سانسا بَھلا نَہ سانس کا اور بان بَھلا نَہ کانس کا

فِکر تھوڑی دیر کی بھی بڑی ہوتی ہے بان کان٘س کا اچھا نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھن٘ڈ سالْیا کے معانیدیکھیے

کَھن٘ڈ سالْیا

khanD-saalyaa•खंड-सालया

  • Roman
  • Urdu

کَھن٘ڈ سالْیا کے اردو معانی

  • شکر ساز ، شکر بنانے والا ، کھنڈ سال کا مالک یا اجارہ دار.

Urdu meaning of khanD-saalyaa

  • Roman
  • Urdu

  • shukr saaz, shukr banaane vaala, khanD saal ka maalik ya ijaaraahdaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھن٘ڈ سالْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھن٘ڈ سالْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone