تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَمِیر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

خَمِیر کَرنا

بنانا، پیدا کرنا، تیار کرنا.

خَیر کَرْنا

فضل کرنا، شر سے محفوظ رکھنا

خَیر باد کَرنا

رک : خیرباد کہنا معنی نمبر۰۱

فاتِحَۂ خَیر سے یاد کَرنا

نام پر فاتحہ پڑھنا، مصنفان عموماً کتاب پڑھنے والوں سے درخواست کرتے ہیں

نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

خَیر مَقْدَم کرنا

receive cordially or warmly, greet

کَلِمَۂ خَیر اَدا کَرْنا

تعریف کرنا، بھلائی سے یاد کرنا

خَرِید کَرنا

خرید لینا، مول لینا.

خَیر سے کَٹْنا

۔لاز۔ سلامتی سے بسر ہونا۔ ؎

خَیر باد کَہْنا

کسی سے جدا ہوتے وقت خدا حافظ کہنا ، الوداع کرنا ، رخصت کر نا ، رخصت ہونا.

خَیر مَقْدَم کَہ٘نا

اسقبال کر نا ، خوش آمدید کہنا .

زَر خَرِید کَرْنا

قِیمت دے کر خریدنا، دولت خرچ کر کے لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَمِیر کَرنا کے معانیدیکھیے

خَمِیر کَرنا

KHamiir karnaa•ख़मीर करना

  • Roman
  • Urdu

خَمِیر کَرنا کے اردو معانی

  • بنانا، پیدا کرنا، تیار کرنا.
  • (سرشت یا فطرت میں) داخل کر دینا.
  • باہم ملا دینا، گوندھا، آمیزہ بنانا
  • گندھے ہوئے آٹے کو کچھ دیر گرمی میں رکھکر ترش کرنا، خمیر تیار کرنا.
  • مرمت کرنا، خمیر بنا دینا، خمیر بگاڑ دینا (رک).

Urdu meaning of KHamiir karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • banaanaa, paida karnaa, taiyyaar karnaa
  • (sarishat ya fitrat men) daaKhil kar denaa
  • baaham mila denaa, gondhaa, aamezaah banaanaa
  • gu.ndhe hu.e aaTe ko kuchh der garmii me.n rakhkar tursh karnaa, Khamiir taiyyaar karnaa
  • murammat karnaa, Khamiir banaa denaa, Khamiir bigaa.D denaa (ruk)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَمِیر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَمِیر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone