تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھماج سیم" کے متعقلہ نتائج

سیم

ایک سبزی کا نام جس کی پھلیاں اور بیج پکا کر کھاتے ہیں، اس کی پھلیاں چوڑی اور چپٹی ہوتی ہیں

سیمْلو

سیمل ، ایک درخت کا نام ، جس سے نرم ریشہ نکلتا ہے

سیمول

رک : سیمل ؛ کپاس کاایک درخت.

سیمَلَہ

ایک درخت کانام جس سے ایک صاف ستھرا گوند نکتا ہے

سیمَل

ایک درخت ہے، جس کی اونچائی ڈیڑھ سوفٹ اور تنے کی گولائی چالیس فٹ تک ہوتی ہے، اس کے پھول کی کلی ابتدا میں لمبی بکائن کے پھل کی طرح ہوتی ہے اور درمیان میں گولر کی طرح ہوجاتی ہے، رنگ جس کا سرخ مائل بہ سیاہ ہوتا ہے، اس کے پھل سے چکنی روئی نکلتی ہے

سیمانَہ

رک : سیما (۲) سے منسوب یا متعلق ، حد بندی

سیمَل کی رُوئی

سیمل کا پھل جب پک کر پھٹ جاتا ہے تو اس میں روئی کی طرح ایک چیز نکل آتی ہے جسے سیمل روئی کہتے ہیں

گُھڑ سیم

ایک قسم کی بڑی سیم.

کالی سیم

سیم کی ایک قسم جس کے بیج سیاہ ہوتے ہیں

کَھماج سیم

سیم کی ایک قسم جو اودے رنگ کی ہوتی ہے

کَٹار سیم

سیم کی ایک قسم جو دوسری قسموں سے نسبۃً بڑی ہوتی ہے، سیم کی کٹار نما بڑی پھلی

مَکَّھن سیم

چکنی سیم کی پھلی ، وہ سیم کی پھلی جس کی جلد میں چکناہٹ ہو، چھوٹی سیم کی قسم، گھیا سیم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھماج سیم کے معانیدیکھیے

کَھماج سیم

khamaaj-semखमाज-सेम

  • Roman
  • Urdu

کَھماج سیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سیم کی ایک قسم جو اودے رنگ کی ہوتی ہے

Urdu meaning of khamaaj-sem

  • Roman
  • Urdu

  • siim kii ek qism jo u.ude rang kii hotii hai

खमाज-सेम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सेम की एक जाति जो ऊदे रंग की होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سیم

ایک سبزی کا نام جس کی پھلیاں اور بیج پکا کر کھاتے ہیں، اس کی پھلیاں چوڑی اور چپٹی ہوتی ہیں

سیمْلو

سیمل ، ایک درخت کا نام ، جس سے نرم ریشہ نکلتا ہے

سیمول

رک : سیمل ؛ کپاس کاایک درخت.

سیمَلَہ

ایک درخت کانام جس سے ایک صاف ستھرا گوند نکتا ہے

سیمَل

ایک درخت ہے، جس کی اونچائی ڈیڑھ سوفٹ اور تنے کی گولائی چالیس فٹ تک ہوتی ہے، اس کے پھول کی کلی ابتدا میں لمبی بکائن کے پھل کی طرح ہوتی ہے اور درمیان میں گولر کی طرح ہوجاتی ہے، رنگ جس کا سرخ مائل بہ سیاہ ہوتا ہے، اس کے پھل سے چکنی روئی نکلتی ہے

سیمانَہ

رک : سیما (۲) سے منسوب یا متعلق ، حد بندی

سیمَل کی رُوئی

سیمل کا پھل جب پک کر پھٹ جاتا ہے تو اس میں روئی کی طرح ایک چیز نکل آتی ہے جسے سیمل روئی کہتے ہیں

گُھڑ سیم

ایک قسم کی بڑی سیم.

کالی سیم

سیم کی ایک قسم جس کے بیج سیاہ ہوتے ہیں

کَھماج سیم

سیم کی ایک قسم جو اودے رنگ کی ہوتی ہے

کَٹار سیم

سیم کی ایک قسم جو دوسری قسموں سے نسبۃً بڑی ہوتی ہے، سیم کی کٹار نما بڑی پھلی

مَکَّھن سیم

چکنی سیم کی پھلی ، وہ سیم کی پھلی جس کی جلد میں چکناہٹ ہو، چھوٹی سیم کی قسم، گھیا سیم ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھماج سیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھماج سیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone