تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھلی بُھس" کے متعقلہ نتائج

کَھلی بُھس

کھل بنولہ اور بھوسا وغیرہ، گائے بھینسوں کے کھانے کا چارا؛ (مجازاً) روکھا سوکھا کھانا.

کال بَس

جو موت کے قبضے یا پنجے میں ہو ؛ قریب المرگ ؛ بدنصیب .

کال بَس ہونا

موت کے پنجے میں ہونا، مرنا، وفات پانا

کال کے بَس ہونا

وقت کے تابع ہونا، زمانے کے تقاضے سے مجبور ہونا، موقع کے موافق کرنا

کال کے آگے کِسی کا بَس نَہیں چَلتا

موت سب کو بے بس کر دیتی ہے

کھال کِھنچوا کے بُھس بَھروانا

flay a person and have the skin stuffed with straw (as a punishment)

چھوٹی موٹی کامنی سَب ہی بِس کی بیل، بَیری مارے داؤں سے یہ ماریں ہنس کھیل

عورتوں پر طنز ہے

کھال کِھینچ کر بُھس بھَرْنا

(پرانے زمانے کی ایک سزا جس میں کھال کو بدن سے جُدا کر کے بُھس بھر دیتے تھے) سخت سزا دینا ؛ انتہائی ذلیل کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھلی بُھس کے معانیدیکھیے

کَھلی بُھس

khalii-bhus•खली-भुस

  • Roman
  • Urdu

کَھلی بُھس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھل بنولہ اور بھوسا وغیرہ، گائے بھینسوں کے کھانے کا چارا؛ (مجازاً) روکھا سوکھا کھانا.

Urdu meaning of khalii-bhus

  • Roman
  • Urdu

  • khul binaulaa aur bhuusa vaGaira, gaay bhainso.n ke khaane ka chaaraa; (majaazan) ruukhaa suukhaa khaanaa

खली-भुस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खुल और भूसा वग़ैरा, गाय भैंसों के खाने का चारा; (लाक्षणिक) रूखा सूखा खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھلی بُھس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھلی بُھس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone