تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلْع" کے متعقلہ نتائج

خَلْع

چھوڑ دینے یا ترک کرنے کا عمل، بندش سے آزاد کرنے کا عمل، دست برداری

خُلْع

(اسلام) عورت کا بعوض مہر طلاق لینا، وہ طلاق جو عورت مال دے کر یا اولاد دے کر اور مہر معاف کر کے حاصل کرے

خَلْع ہونا

معزول کیا جانا ، دست بردار ہو جانا .

خَلْع کَرْنا

معزول ، معطل یا برطرف کرنا (منصب وغیرہ سے) .

خَلْعِ رُوح

اپنی روح کو دوسرے کے جسم میں لے جانا

خلع بدن

روح کا ایک جسم چھوڑ کے دوسرے جسم میں منتقل ہو جانے کا عمل ، روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں لے جانے کا عمل .

خِلْعَتی

خلعت (رک) سے منسوب یا متعلق ، خلعت کے طور پر دیا ہوا .

خِلْعَت پوش

قیمتی لباس پہننے والا ؛ خلعت میں ملبوس .

خِلْعَتِ زَر

ریشمی اور قیمتی کپڑے، زرق برق کپڑے لباس زریں

خِلْعَتِ کُہَن

پرانا لباس .

خِلْعَت بَہا

محمدی گورنمنٹ کو موافق صلح کے لیے عزت کے لباس کی قیمت جو دربار عام مین دی جاتی ہے .

خِلْعَت

اپنا لباس اتار کر دوسرے کو بخشنا، کسی بزرگ کی طرف سے بخشی گئی پوشاک

خِلْعَت ہونا

خلعت عطا ہونا .

خِلْعَت دینا

invest (someone) with a robe of honour

خِلْعَت خانَہ

وہ جگہ جہاں خلعت تیار کیے جائیں یا رکھے جائیں .

خِلْعَتِ عُرْیَانِی

robe of nudity

خِلْعَتِ بَحالی

وہ لباس یا پوشاک جو بادشاہ کی جانب سے کسی عہدے پر دوبارہ تقرر کے موقع پر دی جائے

خِلْعَت پَہْنانا

خلعت بخشنا ، جاکر عطا کرنا ، انعام و اکرام سے نوازنا .

خِلْعَتِ تَحْسبین

شاباش ، آفرین .

خِلْعَتِ اُسْقُفی

پادری یا اسقف کی عبا .

خِلْعَتِ فاخِرَہ

ایسا لباس جو باعث فخر ہو، نہایت قیمتی پوشاک جو بادشاہوں کی طرف سے انعام یا عزت افزائی کے طور پر عطا ہو

خِلْعَتِ شاہانَہ

شاہی لباس ؛ بادشاہوں کے قابل لباس ؛ نہایت قیمتی لباس .

طَلاقِ خُلْع

(فقہ) طلاق جس میں عورت اپنے شوہر سے بوجوہ راضی نہ ہو اور مہر معاف کر کے یا کچھ اور مال دے کر طلاق لے لے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْع کے معانیدیکھیے

خَلْع

KHal'ख़ल'

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: عروض طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

خَلْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) فالج معہ لقوہ ، نیز وہ فالج جو نصف بدن پر مع نصف چہرہ کے گرے .
  • (عروض) یہ اجتماع خبن و قطع ہے اور عروض و ضرب کے واسطے مخصوص ہے جس رکن آکر کی ابتدا میں ایک سبب خفیف ہو یا دو سبب خفیف اور اسکے بعد وتد مجموع ہو تو اسوقت یوں سمجھو کہ سبب خفیف کے ساکن کو یا پہلے سبب خفیف کے ساکن کو گرا دینا پھر وتد مجموع کا ساکن گرا کر مققبل ساکن مذکورہ مسقط کو ساکن کردینا جس رکن میں یہ زحاف آتا ہے وہ مخلوع کہلاتا ہے یا مخلَع .
  • اتارنا (کپڑے ، موزے ، جوتے وغیرہ) .
  • ایک مقام سے ہٹا کر دوسرے مقام میں منتقل کرنے کا عمل .
  • چھوڑ دینے یا ترک کرنے کا عمل ، بندش سے آزاد کرنے کا عمل ، دست برداری .
  • عہدے یا منصب وغیرہ سے معزول کرنے یا ہونے کا عمل نیز کیفیت ، معزولی ، معطلی .
  • کسی عضو کا جوڑ سے اترنا یا نکل جانا (بالخصوص ہڈی) .

Urdu meaning of KHal'

  • Roman
  • Urdu

English meaning of KHal'

Noun, Masculine

  • displacement, escape, giving up, renunciation

ख़ल' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी अंग को अपने स्थान से विचलित हो जाना, पहने हुए वस्त्र उतारना, स्थान से हटना, किसी को खिल्अत देना।

خَلْع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَلْع

چھوڑ دینے یا ترک کرنے کا عمل، بندش سے آزاد کرنے کا عمل، دست برداری

خُلْع

(اسلام) عورت کا بعوض مہر طلاق لینا، وہ طلاق جو عورت مال دے کر یا اولاد دے کر اور مہر معاف کر کے حاصل کرے

خَلْع ہونا

معزول کیا جانا ، دست بردار ہو جانا .

خَلْع کَرْنا

معزول ، معطل یا برطرف کرنا (منصب وغیرہ سے) .

خَلْعِ رُوح

اپنی روح کو دوسرے کے جسم میں لے جانا

خلع بدن

روح کا ایک جسم چھوڑ کے دوسرے جسم میں منتقل ہو جانے کا عمل ، روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں لے جانے کا عمل .

خِلْعَتی

خلعت (رک) سے منسوب یا متعلق ، خلعت کے طور پر دیا ہوا .

خِلْعَت پوش

قیمتی لباس پہننے والا ؛ خلعت میں ملبوس .

خِلْعَتِ زَر

ریشمی اور قیمتی کپڑے، زرق برق کپڑے لباس زریں

خِلْعَتِ کُہَن

پرانا لباس .

خِلْعَت بَہا

محمدی گورنمنٹ کو موافق صلح کے لیے عزت کے لباس کی قیمت جو دربار عام مین دی جاتی ہے .

خِلْعَت

اپنا لباس اتار کر دوسرے کو بخشنا، کسی بزرگ کی طرف سے بخشی گئی پوشاک

خِلْعَت ہونا

خلعت عطا ہونا .

خِلْعَت دینا

invest (someone) with a robe of honour

خِلْعَت خانَہ

وہ جگہ جہاں خلعت تیار کیے جائیں یا رکھے جائیں .

خِلْعَتِ عُرْیَانِی

robe of nudity

خِلْعَتِ بَحالی

وہ لباس یا پوشاک جو بادشاہ کی جانب سے کسی عہدے پر دوبارہ تقرر کے موقع پر دی جائے

خِلْعَت پَہْنانا

خلعت بخشنا ، جاکر عطا کرنا ، انعام و اکرام سے نوازنا .

خِلْعَتِ تَحْسبین

شاباش ، آفرین .

خِلْعَتِ اُسْقُفی

پادری یا اسقف کی عبا .

خِلْعَتِ فاخِرَہ

ایسا لباس جو باعث فخر ہو، نہایت قیمتی پوشاک جو بادشاہوں کی طرف سے انعام یا عزت افزائی کے طور پر عطا ہو

خِلْعَتِ شاہانَہ

شاہی لباس ؛ بادشاہوں کے قابل لباس ؛ نہایت قیمتی لباس .

طَلاقِ خُلْع

(فقہ) طلاق جس میں عورت اپنے شوہر سے بوجوہ راضی نہ ہو اور مہر معاف کر کے یا کچھ اور مال دے کر طلاق لے لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone