تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھینچ مارْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھینچ مارْنا

کوئی چیز کسی پر زور سے مارنا .

طَمانچَہ کھینچ مارْنا

تھپّڑ مارنا.

پَتَّھر کھینچ مَارْنا

۔ اصلی معنوں میں۔ ۲۔ مجازاً ایسا سخت بات کہنا جو دوسروں کو ناگوار ہو۔ سخت الفاظ میں کہنا۔ ؎

مُنہ پَر جُوتی کھینچ مارنا

غصے میں جوتی پھینک کر مارنا نیز نہایت شرمندہ کرنا ، ذلیل کرنا ۔

کُھونچ مارْنا

رک : کونچ کاٹنا ، ایڑی یا گھٹنے کے پیچھے کی نس کاٹ کر لنگڑا کر دینا .

کھانچا مارْنا

کھون٘چ لگانا ، چھوٹا سا شگاف ڈالنا ، کٹاؤ کا نشان ڈالنا ، گڑھا بنانا .

قَینچی مارنا

(کُشتی) رک : قینچی گانٹھنا.

کونْچی مارنا

to whitewash, to paint

سَر کو بَتاکَر کَہیں اَور مارنا

سر کی طرف اشارہ کرکے کسی دوسری جگہ لگانا، پٹے بازوں کی اصطلاح ہے

مارنا کاٹنا

مار ڈالنا، قتل کرنا، کشت و خون کرنا

کھونٹ مارنا

ٹھونگ مارنا ، چونچ مارنا .

مارْگ کاٹْنا

راہ طے کرنا .

انکر کھیتی انکر گائے، وہ پاپی جو مارن جائے

کھیتی کسی کی گائے کسی کی، وہ بیوقوف ہے جو نکالنے جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھینچ مارْنا کے معانیدیکھیے

کَھینچ مارْنا

khai.nch maarnaa•खैंच मारना

  • Roman
  • Urdu

کَھینچ مارْنا کے اردو معانی

  • کوئی چیز کسی پر زور سے مارنا .

Urdu meaning of khai.nch maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii chiiz kisii par zor se maarana

खैंच मारना के हिंदी अर्थ

  • कोई चीज़ किसी पर ज़ोर से मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھینچ مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھینچ مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone