تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیل دار" کے متعقلہ نتائج

خَیل دار

لشکر یا قبیلے کا سردار ۔

خَیالی دائِرَہ

(ریاضی) وہ دائرہ جس کا نصف قطر خیالی ہو خیالی دائرہ کہلاتا ہے

خول دار

وہ شے، جس میں بیچ کا حصّہ خالی ہو، کھوکھلا

خَلَوِی دِیْوار

(حیاتیات) خلیے کے اطراف کی جھلی نما دیوار جو خلیے کا بے جان حصہ ہوتی ہے

خَلائی دَور

space age

خال دار

جس پر خال ہوں .

خَیل دَرْ خَیل

رک : خیل خیل ۔

خَلا دار نَلی

وہ نلکی جو ہوا سے پالکی خالی کر کے سر بہ مہر کر دی گئی ہو .

خَلِیَّہ کی دِیوار

رک : خلوی دیوار .

مُنْھ دَر مُنْھ خالی ، نانی پِیٹْھ پِیچھے دُشْمَن جانی

۔مثل (عو) اس کی نسبت مستعمل ہے جو ظاہر میں خوشامد کی باتیں کرے اور درپردہ دشمن ہو۔ (بنات النعش) میں وزےر بیگم کے ہاتھوں اسی ظاہر داری کے دھوکے میں تو ماری پڑی بیٹھی چھُری۔ زہر کی بجھی مُنھ در مُنھ خالی نانی الخ۔

مُنہ دَر مُنْہ خالَہ نانی ، پِیٹھ پِیچھے دُشمَن جانی

ظاہر میں خوشامد اور باطن میں عداوت رکھنے والے کے لیے مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیل دار کے معانیدیکھیے

خَیل دار

KHail-daar•ख़ैल-दार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

خَیل دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لشکر یا قبیلے کا سردار ۔

Urdu meaning of KHail-daar

  • Roman
  • Urdu

  • lashkar ya qabiile ka sardaar

ख़ैल-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लश्कर या क़बीले का सरदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیل دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیل دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone